اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی78ویں سائینس سمٹ سے پروفیسر اقبال چوہدری کاآن لائن خطاب

کراچی:۔ کامسٹیک کے کوارڈینیٹر جنرل اور بین الاقوامی مرکز برائے کیمیائی ا ور حیاتیاتی علوم (آئی سی سی بی ایس) جامعہ کراچی کے سابق سربراہ پروفیسر ڈاکٹرمحمد اقبال چوہدری نے منگل کی شام اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی78ویں سائینس سمٹ سے آن لائن خطاب کیا۔ آئی سی سی بی ایس، جامعہ کراچی کے ترجمان مزید پڑھیں

یو ائی ٹی یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر جوہر علی کی پاکستان کی سرکردہ نیوز ویب سائٹ جیوے پاکستان ڈاٹ کام کے لیے محمد وحید جنگ سے خصوصی گفتگو

یو ائی ٹی یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر جوہر علی کی پاکستان کی سرکردہ نیوز ویب سائٹ جیوے پاکستان ڈاٹ کام کے لیے محمد وحید جنگ سے خصوصی گفتگو سوال ۔کیا تبصرہ کریں گے ملک میں انرجی کی بڑھتی ہوئی ضروریات اور اس حوالے سے اٹھائے جانے والے اقدامات کے بارے میں ؟ جواب ۔ مزید پڑھیں

فرانسیسی وفد نے سرسید یونیورسٹی کا دورہ کیا اور شیخ الجامعہ سے ملاقات کی۔

کراچی5/، ستمبر2023۔۔فرانسیسی وفد نے سرسید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کا دورہ کیا اور شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر ولی الدین سے ملاقات کی۔دورکنی وفد پاکستان میں فرانسیسی سفارت خانے کی ہائر ایجوکیشن کی پروگرام انچارج محترمہ عارفہ سلطانہ اور کیمپس فرانس افسر محترمہ فبیحہ عزیز پر مشتمل تھا۔دورے کا مقصدسرسید یونیورسٹی کے بارے میں تفصیلی مزید پڑھیں

وائس چانسلر گومل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ کی جنوبی وزیرستان کے علاقہ مکین میں گومل یونیورسٹی سب کیمپس کے قیام کیلئے محنت رنگ لے آئی’ ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی)اسلام آبادکی ٹیم گومل یونیورسٹی پہنچ گئی’ گومل یونیورسٹی کے وفد کا HECٹیم کے ہمراہ مکین کیمپس کے قیام کیلئے جنوبی وزیرستان کا دورہ

مورخہ05ستمبر2023ئ ڈیرہ اسماعیل خان(ہینڈ آئوٹ نمبر77’05 ستمبر 2023ئ)وائس چانسلر گومل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ کی جنوبی وزیرستان کے علاقہ مکین میں گومل یونیورسٹی سب کیمپس کے قیام کیلئے محنت رنگ لے آئی’ ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی)اسلام آبادکی ٹیم گومل یونیورسٹی پہنچ گئی’ گومل یونیورسٹی کے وفد اور ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی ٹیم مزید پڑھیں

اقبال چوہدری بڑا فراڈ ہے یا بڑا محقق؟

اقبال چوہدری بڑا فراڈ ہے یا بڑا محقق؟ اقبال چوہدری کے بارے میں کراچی یونیورسٹی کے اندر اور باہر بحث جاری ہے۔ اساتذہ اور ماہر تعلیم کا ایک بڑا حلقہ اس کی حمایت کر رہا ہے۔ اور کہتے ہیں کہ وہ بہت اچھا کام کر رہے ہیں اور ان کی خدمات کراچی یونیورسٹی کے طلباء مزید پڑھیں