سرسید یونیورسٹی اورسندھ فُوڈ اتھارٹی کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط کئے گئے۔

کراچی، 8/اگست 2023ء۔۔ سرسید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے شعبہ بائیو میڈیکل انجینئرنگ نے سندھ فُوڈ اتھارٹی کے ساتھ ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کئے جس کے تحت طلباء اور فیکلٹی کو انٹرن شپ، تحقیق، استعداد کار بڑھانے اور ملازمت کے حصول میں آسانیاں اور تعاون فراہم کیا جائے گا۔یہ معاہدہ اکیڈمی اور انڈسٹری مزید پڑھیں

غازی یونیورسٹی کی طالبہ کا 2 اساتذہ پر زیادتی کا الزام

غازی یونیورسٹی کی طالبہ کا 2 اساتذہ پر زیادتی کا الزام ڈیرہ غازی خان: ڈیرہ غازی خان کی غازی یونیورسٹی کی طالبہ نے الزام عائد کیا ہے کہ یونیورسٹی کے شعبہ فزکس کے 2 اساتذہ نے اسے زیادتی کا نشانہ بنایا ہے۔ طالبہ نے الزام عائد کیا کہ اب دونوں اساتذہ اس کی چھوٹی بہن مزید پڑھیں

جامعہ بلوچستان میں دو گروپوں میں جھگڑا، 10 طلبا زخمی، یونیورسٹی غیر معینہ مدت کیلئے بند

کوئٹہ کی جامعہ بلوچستان میں طلبا کے دو گروپوں میں جھگڑے سے 10 طلبا زخمی ہو گئے ۔ رجسٹرار کے مطابق واقعہ کے بعد جامعہ بلوچستان کو غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ جامعہ بلوچستان کے بوائز ہوسٹل رات گئے خالی کرالیے گئے۔ ذرائع کا کہناہے کہ رات مزید پڑھیں

یونیورسٹی کا لیکچرر6روز سے لاپتہ‘اہل خانہ پریشان

یونیورسٹی کا لیکچرر6روز سے لاپتہ‘اہل خانہ پریشان یونیورسٹی کا لیکچرر6روز سے لاپتہ‘اہل خانہ پریشان یونیورسٹی کا لیکچرر6روز سے لاپتہ‘اہل خانہ پریشان جامعہ سندھ جامشورو کے انسٹیٹیوٹ آف بائیو کیمسٹری کے لیکچرر محمد آچر آریجو 6روز سے لاپتہ ہیں۔ جامعہ کے ترجمان کے مطابق جامشورو سے اچانک لاپتہ ہونے والے لیکچرر محمد آچر آریجو کے بھائی مزید پڑھیں

لاڑکانہ شھید بے نظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی میں 2016/17 میں کی گئی مبینہ طور پر غیر قانونی 401 بھرتیوں کا پنڈورا باکس ایک بار پھر کھل گیا، ایف آئی اے اور نیب کے بعد محکمہ اینٹی کرپشن نے بھی معاملے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے

لاڑکانہ رپورٹ محمد عاشق پٹھان لاڑکانہ شھید بے نظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی میں 2016/17 میں کی گئی مبینہ طور پر غیر قانونی 401 بھرتیوں کا پنڈورا باکس ایک بار پھر کھل گیا، ایف آئی اے اور نیب کے بعد محکمہ اینٹی کرپشن نے بھی معاملے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے لاڑکانہ محکمہ اینٹی مزید پڑھیں