وائس چانسلر PIDE یونیورسٹی اسلام اباد ندیم الحق کی پاکستان کی سرکردہ نیوز ویب سائٹ جیوے پاکستان ڈاٹ کام کے لیے سینیئر صحافی محمد وحید جنگ سے خصوصی گفتگو ۔

وائس چانسلر PIDE یونیورسٹی اسلام اباد ندیم الحق کی پاکستان کی سرکردہ نیوز ویب سائٹ جیوے پاکستان ڈاٹ کام کے لیے سینیئر صحافی محمد وحید جنگ سے خصوصی گفتگو ۔ ================== سوال ۔ندیم الحق صاحب اج کی اس تقریب کے حوالے سے کیا کہیں گے ؟ جواب ۔ بہت اچھی تقریب ہے اس طرح کی مزید پڑھیں

سکھر آئی بی اے یونیورسٹی میں کمیونٹی کالجز و اسکولز کے نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلبہ و طالبات کے لیئے ایوارڈز تقریب کا انعقاد، کیش پرائیز دئے گئے، سابق وفاقی وزیر سید خورشید احمد شاھ کی خصوصی شرکت، سندھی ایسوسیئشن فار نارتھ امریکا کے صدر مقبول احمد بالیپوٹو، وائیس چانسلر سکھر آئی بی اے یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر آصف احمد شیخ، ڈائریکٹرز، اساتذہ و طلبہ طالبات کی شرکت

سکھر، 28 اگست، 2023 – سکھر آئی بی اے یونیورسٹی کے ڈائریکٹوریٹ آف کمیونٹی کالجز اینڈ اسکولز نے نوشہروفیروز، دادو، گھوٹکی، لاڑکانہ، خیرپور، جیکب آباد اور سکھر کے کمیونٹی کالجز اور اسکولوں میں 67 ٹاپر طلباء کے لیے ایک شاندار ہائی اچیورز ایوارڈ کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب کا مقصد نمایاں کارکردگی مزید پڑھیں

سرسید یونیورسٹی کو نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن کے چوتھے بیچ میں داخلوں کے لیے7 کورسز میں 300نشستیں مخٹص کی گئی ہیں۔

کراچی، 23/اگست2023ء۔۔پرائم منسٹر کامیاب جوان ہنرمند پروگرام کے بیچ 4 پروگرام کی ترقیاتی پیشرفت کا جائزہ لینے کے لیے ڈائریکٹر فنانس سکندر حیات گوندل اور ڈپٹی ڈائریکٹر آڈٹ ارشد محمود اعوان پر مشتمل نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن NAVTTC ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کی ایک ٹیم نے سرسید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کا مزید پڑھیں

سرسید یونیورسٹی کے شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر ولی الدین کے ساتھ ایک فکر انگیز مکالمہ

سرسید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کا شمار ملک کے ان نامور تعلیمی اداروں میں ہوتا ہے جو جدید علوم کی تدریس کے اہم ترین مراکز ہیں۔طالبانِ علم اور ان کے سرپرست اس حقیقت سے بھی بخوبی واقف ہیں کہ اس جامعہ سے حاصل کی گئی ڈگری کو ساری دنیا میں بڑی قدر کی نگاہ مزید پڑھیں

مہران انجینئرنگ یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر ڈاکٹر عبدالرحمان میمن انتقال کر گئے

مہران یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی جام شورو کے سابق وائس چانسلر اور نیو پورٹ انسٹیٹیوٹ کے ریکٹر پروفیسر ڈاکٹر عبدالرحمان میمن کا کینیڈا میں انتقال ہوگیا۔ نیو پورٹ انسٹیٹیوٹ کی کو چیئرپرسن ہما بخاری کے مطابق مرحوم پروفیسر ڈاکٹر عبدالرحمان میمن کی میت پاکستان لانے کے انتظامات کئے جارہے ہیں، تدفین ان کے آبائی مزید پڑھیں