سجاول ضلع بھر میں کھاد کا مصنوعی بحران جاری ہے ، جبکہ بلیک مارکیٹنگ کرکے دگنی قیمت وصول کرنے پر سجاول ضلع کے مختلف شہروں میں کاشتکاروں نے احتجاج کیاہے

سجاول: سجاول ضلع بھر میں کھاد کا مصنوعی بحران جاری ہے ، جبکہ بلیک مارکیٹنگ کرکے دگنی قیمت وصول کرنے پر سجاول ضلع کے مختلف شہروں میں کاشتکاروں نے احتجاج کیاہے ، ذرائع کا کہناہے کہ ضلع بھرمیں کھاد کے ڈیلروں کی جانب سے ہزاروں بوریوں کھاد کی ذخیرہ اندوزی کرکے انیس سوروپے یوریاکی بوری مزید پڑھیں

کھاد ذخیرہ، اسمگلنگ کرنیوالوںکیخلاف کارروائی تیز

وزیراعظم عمرا ن خان نے کہا ہے کہ ہماری حکومت نے تاریخ میں پہلی بار ایک جامع ایگریکلچر ٹرانفارمیشن پلان بنایا اور اسے ترجیحی بنیادوں پر نافذ کر رہی ہے، ہماری حکومت کی توجہ برآمدی صنعتوں کے قیام کیلئے خصوصی اقتصادی زونزمیں سرمایہ کاری کو بڑھانا ہے۔کھاد کے ذخیرہ اندوزوں اور اسمگلنگ میں ملوث عناصر مزید پڑھیں

یوریا کھاد کی بلیک مارکیٹنگ کا ذمہ دار کون؟

اسلام آباد (حنیف خالد) موجودہ بوائی کے موسم میں گندم کاشت کرنے والے زمین داروں اور کسانوں کو یوریا کھاد بلیک میں خریدنا پڑی۔ یوریا کھاد جس کی قیمت ساڑھے 17سو روپے بوری مقرر تھی‘ گندم کے کاشت کاروں‘ زمینداروں کو رات کی تاریکی میں بلیک میں 3ہزار روپے بوری تک خریدنے پر مجبور کیا مزید پڑھیں

فاطمہ فرٹیلائزر نے گینز ورلڈ ریکارڈ کے ذریعے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا

لاہور(پ، ر ) فاطمہ فرٹیلائزربحفاظت کام کے مجموعی دورانیہ کے6کروڑ 2لاکھ 20ہزار گھنٹوں کی بنیاد پر گلوبل فرٹیلائزر انڈسٹری میں شاندار کامیابی حاصل کرنے والی پہلی کمپنی بن گئی ہے۔ یہ قابل ذکر کامیابی اعلی ترین حفاظتی کارکردگی کی بدولت حاصل ہوئی اور اس سلسلے میں ورلڈ کلاس حفاظتی معیارات اور بہترین صنعتی طریقوں کا مزید پڑھیں

ایک ایسے وقت میں ایم ڈی ایس ایس جی سی عمران منیار بیرون ملک ہیپی نیو ایئر کیلئے چھٹیاں منانے گئے ہیں کہ جب سندھ بلوچستان گیس کے بدترین بحران سے گذر رہے ہیں

ایک ایسے وقت میں ایم ڈی ایس ایس جی سی عمران منیار بیرون ملک ہیپی نیو ایئر کیلئے چھٹیاں منانے گئے ہیں کہ جب سندھ بلوچستان گیس کے بدترین بحران سے گذر رہے ہیں اور عوام سمیت صنعتیں شدید مشکلات کا شکار ہیں…ایسے میں گیس فراہم کرنے والے ادارے کے ایم ڈی کا چھٹیاں منانے مزید پڑھیں