جی ایف ایس بلڈرز اینڈ ڈویلپرز کے تعمیراتی منصوبوں کی مقبولیت میں روز بروز اضافہ ۔

ملک بھر میں تعمیراتی شعبے کی سرگرمیوں میں جو تیزی آئی ہے اس کی واضح جھلک جی ایف ایس بلڈرز اینڈ ڈویلپرز کے مختلف تعمیراتی منصوبوں میں نظر آتی ہے۔ یہ گروپ آپ نے اعلی معیار اور وعدوں کی بروقت تکمیل کے حوالے سے کسٹمز کے اعتماد پر پورا اتر رہا ہے اور ملک بھر مزید پڑھیں

راول جھیل کنارے قائم نیوی سیلنگ کلب گرانے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے راول جھیل کے کنارے نیوی سیلنگ کلب کی تعمیر غیر قانونی قرار دے دی، تین ہفتوں میں گرانے کا حکم جاری کردیا، عمل درآمد رپورٹ بھی طلب کرلی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ کی عدالت نے گزشتہ روز نیول فارمز اور نیوی سیلنگ کلب کے مزید پڑھیں

حبیب بینک کا آن لائن سسٹم بیٹھ گیا ۔ کراچی سے اسلام آباد تک صارفین کو مشکلات کا سامنا ۔برانچوں میں شکایات کا انبار

حبیب بینک لمیٹڈ کا آن لائن سسٹم کام کرنا چھوڑ گیا ۔ آن لائن بینکنگ سروسز کا کام ٹھپ۔ بینک کسٹمر کو شدید مشکلات اور دشواریوں کا سامنا ۔کراچی سے اسلام آباد ایک جیسی صورتحال ۔پریشان کسٹمرز نے بینک برانچوں میں شکایات کا انبار لگا دیا ۔ برانچ مینیجر اور اسٹاف آنے والے کسٹمرز کو مزید پڑھیں

گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا معصوم ڈائریکٹر جنرل مجیب الرحمان قمبرانی سندھ میں کیا سیکھنے آیا ہے ؟

گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا معصوم ڈائریکٹر جنرل مجیب الرحمان قمبرانی سندھ میں کیا سیکھنے آیا ہے ؟ کراچی6جنوری 2022: ڈائریکٹرجنرل گوادر ڈیولپمنٹ اتھارٹی مجیب الرحمٰن قمبرانی نے کہا ہے کہ گوادر میں سرمایہ کاری کرنے والے بلڈرز اور ڈیولپرز کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جائیں گے،گوادر پورٹ سٹی کی ترقی میں آباد اہم مزید پڑھیں

توانائی شعبہ میں بدانتظامی معیشت کو بھاری نقصان پہنچا رہی ہے۔

توانائی شعبہ میں بدانتظامی معیشت کو بھاری نقصان پہنچا رہی ہے۔ چھ سال میں ایل این جی امپورٹ ہموار نہ ہوسکی، تجربات کئے جا رہے ہیں۔ تیل اورگیس ڈھونڈنے والی درجنوں کمپنیاں ملک چھوڑ گئی ہیں۔ میاں زاہد حسین 05جنوری2022 نیشنل بزنس گروپ پاکستان کے چیئرمین، پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فورم وآل کراچی انڈسٹریل مزید پڑھیں