ایک ایسے وقت میں ایم ڈی ایس ایس جی سی عمران منیار بیرون ملک ہیپی نیو ایئر کیلئے چھٹیاں منانے گئے ہیں کہ جب سندھ بلوچستان گیس کے بدترین بحران سے گذر رہے ہیں


ایک ایسے وقت میں ایم ڈی ایس ایس جی سی عمران منیار بیرون ملک ہیپی نیو ایئر کیلئے چھٹیاں منانے گئے ہیں کہ جب سندھ بلوچستان گیس کے بدترین بحران سے گذر رہے ہیں اور عوام سمیت صنعتیں شدید مشکلات کا شکار ہیں…ایسے میں گیس فراہم کرنے والے ادارے کے ایم ڈی کا چھٹیاں منانے کیلئے بیرون ملک جانا عوام کے زخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف ہے..موصوف ہر جمعرات کو بھی تین دن کیلئے دبئی میں چھٹیاں گذارتے ہیں.. دہری شہریت کے حامل ہیں..تین سال کی سیلری ایڈوانس لے چکے ہیں وہ بھی اس ادارے سے جو اربوں روپے کے خسارے میں جا چکا ہے…