کیا اسٹار مارکیٹنگ کے ہاؤسنگ پروجیکٹس پر بھروسہ کیا جاسکتا ہے ؟

پراپرٹی انویسٹمنٹ ماہرین کے مطابق اس بات میں کوئی شک و شبہ نہیں ہے کہ اسٹار مارکیٹنگ کا شمار پاکستان کی سرکردہ پراپرٹی مارکیٹنگ کمپنیوں میں ہوتا ہے اور اس کے کسٹمرز کی تعداد بھی بہت زیادہ رہی ہے جس کی بڑی وجہ اس کی پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا میں جارحانہ اور بھاری سرمایہ کاری مزید پڑھیں

شعیب ممتاز نے ایم سی بی بینک لمیٹڈ کے قائم مقام صدر اور سی ای او کا عہدہ سنبھال لیا

لاہور (پ ، ر ) شعیب ممتاز نے ایم سی بی بینک لمیٹڈ کے قائم مقام صدر اور سی ای او کا عہدہ سنبھال لیا ہے انہیں سبکدوش صدر اور سی ای او عمران مقبول کی جگہ تعینات کیا گیا جن کی مدت ملازمت 20دسمبر 2021ء کو ختم ہوئی ہے۔ شعیب ممتاز نے اپنی گریجویشن مزید پڑھیں

سدا بہار ریسٹورنٹ ۔۔۔کراچی کے نزدیک ایک خوبصورت اور پرسکون قیام گاہ

کراچی سے ایک گھنٹے کی مسافت پر سپر ہائی وے پر ایک انتہائی خوبصورت ریسٹورنٹس سدا بہار کے نام سے بنایا گیا ہے جس نے دیکھتے ہی دیکھتے عوام کے دل جیت لئے ہیں اور یہاں پر ہر وقت رونق زبردست گہماگہمی رہتی ہے جو اس کے کھانوں کے اعلیٰ معیار اور یہاں پر دی مزید پڑھیں

حبیب بینک کی یہ برانچ بہت چھوٹی تھی جس میں وقت کے ساتھ ساتھ توسیع کی جاتی رہی اور اب دیگر عمارتوں کی طرح اس برانچ کا بڑا حصہ بھی نالے پر قائم کردیا گیا تھا

حبیب بینک کی یہ شیرشاہ برانچ نئی جگہ منتقل ہونے والی تھی۔ کراچی کے علاقے شیرشاہ میں نالے میں دھماکے سے تباہ ہونے والی حبیب بینک کی برانچ 70 سال سے بھی پہلے سے اسی جگہ پر قائم ہے جو نئی جگہ منتقلی سے چند دن قبل تباہی کا شکار ہوئی۔ ایک سینئر صحافی نے مزید پڑھیں

لاڑکانہ میں زرعی کھاد کی مبینہ مصنوعی قلت اور مہنگے داموں فروخت کے خلاف کاشتکار آپے سے باہر، احتجاجی مظاہرہ کر کے یوریا کھاد کی دوکانیں بند کروا دیں تاجروں سے تلخ کلامی بھی کی۔

رپورٹ عاشق پٹھان ========= لاڑکانہ میں یوریا کھاد کی مبینہ مصنوعی قلت اور مہنگے داموں فروخت کے خلاف کاشتکاروں نے جیلس بازار میں احتجاجی مظاہرہ کیا اس موقع کر کاشتکاروں کی کھاد اور یوریا کے تاجروں سے تلخ کلامی بھی ہوئی جس کے بعد تاجروں کی دوکانیں بند کروادی گئیں اس موقع پر کسانوں اور مزید پڑھیں