کھاد ذخیرہ، اسمگلنگ کرنیوالوںکیخلاف کارروائی تیز


وزیراعظم عمرا ن خان نے کہا ہے کہ ہماری حکومت نے تاریخ میں پہلی بار ایک جامع ایگریکلچر ٹرانفارمیشن پلان بنایا اور اسے ترجیحی بنیادوں پر نافذ کر رہی ہے، ہماری حکومت کی توجہ برآمدی صنعتوں کے قیام کیلئے خصوصی اقتصادی زونزمیں سرمایہ کاری کو بڑھانا ہے۔کھاد کے

ذخیرہ اندوزوں اور اسمگلنگ میں ملوث عناصر کیخلاف کارروائی تیز کی جائے ۔ پیر کو اپنی زیر صدارت ترجیحی شعبوں پر جائزہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ زراعت کے شعبے کی میکانائزیشن، معیاری بیج کی فراہمی، پانی کا موثر انتظام اور لائیو سٹاک فارمنگ میں کسانوں کی مدد اس کو زیادہ پیداوار
https://e.jang.com.pk/detail/21051%22