ایوان صنعت و تجارت کوئٹہ بلوچستان نے کسٹم انٹی لیجنس کی جانب سے امپورٹ اور ایکسپورٹ کی مال بردار گاڑیوں کو بےجا روکنے اور ہراساں کرنے کی بلاجوازکارروائیوں کے خلاف احتجاجاً کوئٹہ ڈرائی پورٹ،این ایل سی ،چمن اور تفتان بارڈر پر کاروباری و دیگر سرگرمیاں غیر معینہ مدت تک روکنے کا اعلان کر دیا ہے۔

ایوان صنعت و تجارت کوئٹہ بلوچستان نے کسٹم انٹی لیجنس کی جانب سے امپورٹ اور ایکسپورٹ کی مال بردار گاڑیوں کو بےجا روکنے اور ہراساں کرنے کی بلاجوازکارروائیوں کے خلاف احتجاجاً کوئٹہ ڈرائی پورٹ،این ایل سی ،چمن اور تفتان بارڈر پر کاروباری و دیگر سرگرمیاں غیر معینہ مدت تک روکنے کا اعلان کر دیا ہے۔ مزید پڑھیں

کراچی کے آئی ٹی پارک کی ابتدائی لاگت کا تخمینہ 31 ارب روپے رکھا گیا ہے- 210 انفارمیشن ٹیکنالوجی کمپنیز کے دفاتر ہوں گے اور وہاں 8 ہزار 400 افراد بیک وقت کام کر سکیں گے۔

صوبہ سندھ کے دارالحکومت اور ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں حکومت نے انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) پارک بنانے کے منصوبے پر کام کا آغاز کردیا۔ سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق کراچی ایئرپورٹ کے قریب بنائے جانے والا آئی ٹی پارک ایک لاکھ مربع میٹر سے زائد کے رقبے پر بنایا جائے مزید پڑھیں

پاکستان کی معیشت کو مستحکم بنانے میں بزنس کمیونٹی کا اہم کردار ہے،چیف سیکریٹری سندھ

وفاق اور سندھ حکومت ملکر کراچی کا انفرااسٹرکچر بہتر بنانے کی جانب خصوصی توجہ دے رہی ہیں،سید ممتاز علی شاہ یو بی جی پاکستان کی بزنس کمیونٹی کانمائندہ سب سے بڑا گروپ بن چکا ہے،نوراحمدخان کے تقریب عشائیہ سے خطاب کراچی(13دسمبر2021)چیف سیکریٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت کو مزید پڑھیں

دس ہزار مردہ مرغیاں اور آلائشوں سے تیار 19ہزار کلو آئل برآمد

ملتان(سٹاف رپورٹر) پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے 10 ہزار مردہ مرغیوں اور مرغیوں کی آلائشوں سے تیار کردہ 19ہزار کلو تیل کی کھیپ پکڑ لی،پولٹری شیڈ کے با اثر مالک کی جگہ ملازم فیاض کو پکڑ لیا گیا،بتایا گیا مردہ مرغیوں کا گوشت معروف ہوٹلوں اور شوار ما بنانے والی دکانوں پر فروخت کیا مزید پڑھیں

جو بلڈر عدالت میں پیش نہ ہو شناختی کارڈ اور بینک اکاؤنٹس بلاک کردیں –

سندھ ہائی کورٹ نے گلش اقبال کے علیزہ آرکیڈ کی چوتھی منزل مسمار نہ کرنے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے بلڈر اور ایس بی سی اے افسران کے خلاف فوجداری کارروائی اور نقشہ بنانے والے آرکیٹیکٹ کا لائسنس منسوخ کرنے کا حکم دے دیا، جسٹس ظفر احمد راجپوت نے ریمارکس دیئے کہ غیر قانونی مزید پڑھیں