جے ایس بینک فراڈ کیس- 16کروڑ کے بینک فراڈ میں مبینہ فیور،لاہور ایف آئی اے کا افسرڈی جی کے سامنے پیش

16کروڑ کے بینک فراڈ میں مبینہ فیور،لاہور ایف آئی اے کا افسرڈی جی کے سامنے پیش کراچی (اسد ابن حسن) لاہور ایف آئی اے کمرشل بینک سرکل میں گزشتہ برس 16کروڑ کی بینک اکاؤنٹس سے خوردبرد میں درج مقدمے میں نامزد 7بینک ملازمین اور 4پرائیویٹ پرسن کو مبینہ ’’فیور‘‘ دینے اور گرفتاریاں نہ کرنے پر مزید پڑھیں

دنیا میں پاکستانی چاول کی ڈیمانڈ ، کوالٹی اور فوڈ سیفٹی قوانین کے تناظر میں پاکستان ایگریکلچر ریسرچ کونسل کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر ذاکر حسین ڈاھری سے وحید جنگ کی جیوے پاکستان کے لئے خصوصی گفتگو ۔

دنیا بھر میں چاول ایک بڑی مرغوب غذا ہے دنیا کی آدھی آبادی کا انحصار چاول جیسی غذاؤں پر ہے پاکستان ان پانچ بڑے ملکوں میں شامل ہے جو چاول ایکسپورٹ کرتے ہیں ہر سال چار ملین ٹن چاول ایکسپورٹ کرکے پاکستان 1.9 ارب ڈالر کما رہا ہے لیکن دنیا بھر کی چاول ایکسپورٹ میں مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی فی لیٹر نئی قیمتیں

پیٹرولیم مصنوعات کی فی لیٹر نئی قیمتیں پیٹرول 233 روپے 89 پیسے ڈیزل 263 روپے 31 پیسے مٹی کا تیل211 روپے 43 پیسے لائٹ ڈیزل 207 روپے 47 پیسے ============================== حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کرتے ہوئے پیٹرول کی قیمت میں 24 روپے 3 پیسے اور ڈیزل کی قیمت مزید پڑھیں

کے الیکٹرک -ہاتھی کے دانت دکھانے کے لیے اور – کھانے کے لیے اور………

کے الیکٹرک -ہاتھی کے دانت دکھانے کے لیے اور – کھانے کے لیے اور……… ————————– کے الیکٹرک ان کمپنیوں میں شامل ہے، جو دوہرے چہرے کے ساتھ کام کر رہی ہیں۔ چہرے کا ایک رخ بہت روشن اور پرکشش اور دلکش ہے۔ اس کے پیش نظر کمپنی بجلی کی فراہمی کے نیٹ ورک کی بہتری مزید پڑھیں

پاکستان اور کینیڈا میں مابین تجارت کا فروغ چاہتے ہیں سمیر ڈوسل کینیڈا میں مقیم پاکستانی ملک میں سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں، صدر کینیڈا پا کستان بزنس کونسل

نوجوانوں میں بے پناہ صلاحیتیں موجود ہیں ، استفادہ حاصل کرنے کی ضرورت ہے۔ سلمان اسلم کراچی ( ) کینیڈا پاکستان بزنس کونسل کے صدر سمیر ڈوسل کا کہنا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان تجارت کا فروغ چاہتے ہیں۔ پاکستان میں تجارت بڑھانے کے بے پناہ مواقع موجود ہیں جس کی نشاندہی کرنا اپنی مزید پڑھیں