شفق کوکنگ آئل بنانے والے اے اینڈ زیڈ ایگرو انڈسٹریز پرائیویٹ لمیٹڈ کے ہیڈ آف مارکیٹنگ ثاقب محمد نعیم کی جیوے پاکستان کے لئے وحید جنگ سے خصوصی گفتگو ۔

کراچی ایکسپو سینٹر میں گزشتہ دنوں مائی کراچی ایکسپو نمائش بڑی کامیابی کے ساتھ منعقد کی گئی اس موقع پر شفق کوکنگ آئل بنانے والے اے اینڈ زیڈ ایگرو انڈسٹریز پرائیویٹ لمیٹڈ کے ہیڈ آف مارکیٹنگ ثاقب محمد نعیم نے جیوے پاکستان کے لئے وحید جنگ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انڈسٹری کو درپیش چیلنجوں مزید پڑھیں

کے الیکٹرک کی جانب سے بدترین لوڈ شیڈنگ کے باعث تاجر برادری پریشان : صدر، حماد پونا والا

*پریس ریلیز* *کے الیکٹرک کی جانب سے بدترین لوڈ شیڈنگ کے باعث تاجر برادری پریشان (صدر، حماد پونا والا)* *کے الیکٹرک بجلی فراہم کرنے میں مکمل ناکام ہوچکی ہے (صدر، حماد پونا والا)* کراچی (پ ر) آل سٹی تاجر اتحاد رجسٹر کے صدر حماد پونا والا کا کہنا ہے کہ کراچی میں کے الیکٹرک کی مزید پڑھیں

معروف کاروباری شخصیت عبد المنان خان کو وفاق ایوان ہائے تجارت و صنعت سندھ ریجنل کمیٹی برائے ”زرعی فارمنگ” کا کنوینر مقرر

میرپورخاص== تحسین احمد خان === وفاق ایوان ہائے تجارت و صنعت پاکستان کے نائب صدر شبیر حسن منشا ء نے ایک نوٹیفیکیشن کے ذریعے میرپورخاص سے تعلق رکھنے والی معروف کاروباری شخصیت عبد المنان خان کو وفاق ایوان ہائے تجارت و صنعت سندھ ریجنل کمیٹی برائے ”زرعی فارمنگ” کا کنوینر مقرر کردیا نوٹیفیکیشن میں نائب مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک نے ہفتے کی چُھٹی بحال کردی

سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے ہفتے کی چُھٹی بحال کردی۔ اسلام آباد سے جاری ایس بی پی اعلامیے کے مطابق ملک بھر میں بینکس پیر سے جمعرات صبح 9 سے شام ساڑھے 5 بجے تک کھلے رہیں گے۔ وزارت آئی ٹی نے ڈپٹی گورنر ایس بی پی کو خط لکھ دیا ایس مزید پڑھیں

ڈاکٹر باقر رضا کی جگہ عاصم ایم حسین گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے عہدے پر فائز ہو سکتے ہیں۔

عاصم ایم حسین اس وقت آئی ایم ایف کے مشرق وسطیٰ اور وسطی ایشیا کے محکمہ (ایم سی ڈی) میں ڈپٹی ڈائریکٹر ہیں، جہاں وہ جی سی سی اور خطے کے کئی ممالک پر محکمے کے علاقائی کام کی نگرانی کرتے ہیں۔ مارچ 2015 میں MCD میں شامل ہونے سے پہلے، مسٹر حسین نے یورپی مزید پڑھیں