حکومت سنبھالنے سے پہلے مہنگائی میں کمی کرنے کے دعوے سفید جھوٹ ثابت ہوئے ناتجربہ کار اور حکومت چلانے کا وسیع تجربہ رکھنے والوں نے معیشت کو تباہ کردیا غریبوں کے گھرکا ٹمٹماتا چولہا کیسے چلے گا ؟

kokab iqbal chairman consumer association

حکومت اپنے شاہانہ اخراجات میں کمی کرنے کی بجائے پٹرول اور بجلی کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ کر رہی ہے۔ غریب اور متوسط طبقے کو فوری ریلیف فراہم کیا جائے کوکب اقبال چیئر مین کنزیومر ایسوسی ایشن آف پاکستان کراچی( ) حکومت سنبھالنے سے پہلے مہنگائی میں کمی کرنے کے دعوے سفید جھوٹ ثابت مزید پڑھیں

کمشنر کراچی نے ڈنڈا اٹھا لیا ۔ ہائی رائز بلڈنگز میں اسٹورز اور ریسٹورنٹس مالکان کی شامت ، انسپیکشن سروے شروع

کمشنر کراچی نے ڈنڈا اٹھا لیا ۔ ہائی رائز بلڈنگز میں اسٹورز اور ریسٹورنٹس مالکان کی شامت ، انسپیکشن سروے شروع کشمیر روڈ پر ڈپارٹمنٹل اسٹور میں آتشزدگی سے کراچی انتظامیہ کو ہوش آگیا، کمشنر کراچی نے متعلقہ افسران کو شہر بھر میں قائم شاپنگ مالز اور ہائی رائز بلڈنگز کی انسپیکشن کرنے کی ہدایت مزید پڑھیں

کیا روح افزا کی مقبولیت میں مسلسل کمی ہو رہی ہے ؟ کیا مارکیٹ میں سخت مقابلے کے بعد انتظامیہ نے دیگر کمپنیوں کا سہارا تلاش کرنا شروع کر دیا ہے ؟

طویل عرصے تک لوگوں کی بہت بڑی تعداد کے دل پر راج کرنے والا مشہور زمانہ مشروب روح افزا کیا اپنی مقبولیت اور مارکیٹ کھو رہا ہے ؟ کیا مارکیٹ میں ایسے پلیئرز آگئے ہیں جو روح افزا کو سخت مقابلہ دے رہے ہیں یا اس کی جگہ حاصل کرتے جا رہے ہیں ؟ کیا مزید پڑھیں

چیز سپر اسٹور جلنے کے بعد سمیعہ برج ویو کے فلیٹوں کا مستقبل داؤ پر لگ گیا ۔ عمارت خطرناک قرار ۔ لوگوں کی زندگی بھر کی جمع پونجی خطرے میں ۔

چیز سپر اسٹور جلنے کے بعد سمیعہ برج ویو کے فلیٹوں کا مستقبل داؤ پر لگ گیا ۔ عمارت خطرناک قرار ۔ لوگوں کی زندگی بھر کی جمع پونجی خطرے میں ۔متعلقہ سرکاری حکام نے خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں عمارت کو پہنچنے والے نقصان کی وجہ سے آپ کیسی رہائش کے لیے خطرناک قرار مزید پڑھیں

IEEEP کا 36 برس پر مشتمل کامیابیوں کا سفر- سہیل آفتاب قریشی کی جیوے پاکستان کے لیے وحید جنگ سے خصوصی بات چیت۔

انجینئر سہیل آفتاب قریشی نے جیوے پاکستان کے لیے وحید جنگ سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ ان کا ادارہ IEEEP گزشتہ 36 برس سے بہترین ریسرچ پیپرز پر اسٹوڈنٹس کو گولڈ میڈل اور کیش پرائز ایوارڈ دے رہا ہے ۔ ان 36 برسوں میں ادارے نے کامیابی سے مختلف سنگ میل عبور مزید پڑھیں