ڈسٹرکٹ بار کے سینئر قانون دان ملک شاکر ایڈوکیٹ ہائی کورٹ نےمیڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا خواجہ غلام فرید رحمتہ اللہ علیہ کے 124 عرس مبارک کے موقع پر ان کی تعلیمات سے ہمیں دنیا کو انسانیت اور بھائی چارے کا درس دینا چاہیے

راجن پور (ڈسٹرک رپورٹر) ڈسٹرکٹ بار کے سینئر قانون دان ملک شاکر ایڈوکیٹ ہائی کورٹ نےمیڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا خواجہ غلام فرید رحمتہ اللہ علیہ کے 124 عرس مبارک کے موقع پر ان کی تعلیمات سے ہمیں دنیا کو انسانیت اور بھائی چارے کا درس دینا چاہیے اور بزرگان دین کے مزید پڑھیں

معاون خصوصی وزیر اعلی سندھ آصف خان نے کہا ہے کہ بلدیہ کیماڑی کی تمام یونین کونسلوں میں رہائش پذیر عوام کو بلدیاتی وسائل کی بلا تفریق فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر ترقیاتی کام کرائے جارہے ہیں

کراچی( ) معاون خصوصی وزیر اعلی سندھ آصف خان نے کہا ہے کہ بلدیہ کیماڑی کی تمام یونین کونسلوں میں رہائش پذیر عوام کو بلدیاتی وسائل کی بلا تفریق فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر ترقیاتی کام کرائے جارہے ہیں ان خیالات کا اظہار ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کیماڑی اقبال احمد میرانی اور میونسپل کمشنر مزید پڑھیں

مفاد عامہ میں جاری ترقیاتی منصوبوں کی حفاظت میں عوام بھی اپنا کردار ادا کریں: ثناء اللہ خان

کلک اور بلدیہ ملیر کے اشتراک سے عوامی مشاورتی اجلاس کا انعقاد کراچی( )کلک اور بلدیہ ملیر کے اشتراک سے شمائلہ اسکول غذافی ٹاؤن سے ڈاؤلنس کمپنی تک روڈ کے تعمیراتی پراجیکٹ سے متعلق مشاورتی اجلاس کا انعقاد، قذافی ٹاؤن میں منعقد کیا گیا، اجلاس میں میونسپل کمشنر بلدیہ ملیر ثناء اللہ خان،فوکل پرسن بلدیہ مزید پڑھیں

ہمدرد پاکستان ادارہ نہیں بلکہ فکر انسانی کی تحریک ہے(سعدیہ راشد)

ہمدرد پاکستان ادارہ نہیں بلکہ فکر انسانی کی تحریک ہے(سعدیہ راشد) ہمدردپاکستان کا تشخص معاشرے میں علم و صحت کافروغ ہے(ڈاکٹر ارشد سلیم) ہمدرد پاکستان کی نئی کارپوریٹ تھیم کی تقریب رونمائی ہمدرد پاکستان کی نئی کارپوریٹ تھیم کے افتتاح کی پُروقار تقریب رونمائی گزشتہ روز بیت الحکمہ آڈیٹوریم مدینۃ الحکمہ میں منعقد کی گئی مزید پڑھیں

ڈائریکٹرجنرل انٹر سروسز انٹیلی جنس کی سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقات

انٹر سروسز انٹلیجنس کے ڈائریکٹرجنرل، لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے آج سربراہ پاک فضائیہ، ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ائیر ہیڈ کوارٹرز میں ملاقات کی۔ ملاقات میں قومی سلامتی، مسلح افواج اور انٹیلیجنس اداروں کے مابین باہمی ہم آہنگی کو مزید بڑھانے سے متعلق مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ڈائریکٹر مزید پڑھیں