ریٹائرڈ ملازمین کو پنجاب گورنمنٹ سرونٹس ھاوسنگ فاؤنڈیشن کے پلاٹس دیئے جائیں اور پنشن میں سو فیصد اضافہ کیا جائے

ریٹائرڈ ملازمین کو پنجاب گورنمنٹ سرونٹس ھاوسنگ فاؤنڈیشن کے پلاٹس دیئے جائیں اور پنشن میں سو فیصد اضافہ کیا جائے پنجاب ریٹائرڈ افسیرز کلب کی جانب سے شہزاد بھٹہ سابقہ ڈائریکٹر اسپشل ایجوکیشن پنجاب ، میجر محمد غفور سابقہ سپرٹینڈنٹ اسپشل ایجوکیشن لاھور اور سید قمر عباس شاہ نے حکومت پاکستان اور پنجاب سے مطالبہ مزید پڑھیں

قصور()علی پارک قصور سے چار روز قبل اغوا ھوئے والے شخص کی لاش برآمد ،ملزمان نے تشدد کرنے کے بعد گولی مار قتل کیا

قصور(میاں خلیل صدیق آرائیں سے)علی پارک قصور سے چار روز قبل اغوا ھوئے والے شخص کی لاش برآمد ،ملزمان نے تشدد کرنے کے بعد گولی مار قتل کیا۔پولیس۔ مقتول افتخار کے بھائی صغیر احمد نے پولیس تھانہ صدر قصور میں سات نومبر کو مقدمہ درج کروایا تھا کہ میرا افتخار گھر سے کام کے سلسلہ مزید پڑھیں

پاکستان ہیلتھ کیئر سمٹ 20 نومبر کو میریٹ ہوٹل کراچی میں منعقد ہوگی۔ ڈاکٹر عاصم حسین چیئرمین ڈاکٹر ضیاءالدین گروپ آف ہسپتال مہمان خصوصی ہونگے۔

پاکستان ہیلتھ کیئر سمٹ 20 نومبر کو میریٹ ہوٹل کراچی میں منعقد ہوگی۔ ڈاکٹر عاصم حسین چیئرمین ڈاکٹر ضیاءالدین گروپ آف ہسپتال مہمان خصوصی ہونگے۔ کراچی ( )کنزیومر ایسوسی ایشن آف پاکستان کے زیر اہتمام چوتھی پاکستان ہیلتھ کیئر سمٹ 20 نومبر کو میریٹ ہوٹل میں منعقد ہوگی ڈاکٹر عاصم حسین چیئرمین ڈاکٹر ضیاءالدین گروپ مزید پڑھیں

8نومبر 2021 کو پی این ایس طغرل کی پاک بحریہ میں شمولیت بلا شبہ پاکستان کے لئے ایک تاریخی سنگِ میل ہے۔

پی این ایس طغرل۔ عہد نو تحریر: شاہد احمد 8نومبر 2021 کو پی این ایس طغرل کی پاک بحریہ میں شمولیت بلا شبہ پاکستان کے لئے ایک تاریخی سنگِ میل ہے۔ جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ جہاز پاک بحریہ کی راہ میں جہدِ مسلسل کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ پی این ایس طغرل چینی زیڈ شپ مزید پڑھیں

سائیکل،موبائل فون و دیگر قیمتی سامان سے محروم کردیا جبکہ بھاگ کے نکلنے والا شہری ڈاکوؤں کی فائرنگ سقصور و گردونواح میں ڈکیتی،چوری اور راہزنی کی متعدد وارداتوں میں ڈاکوؤں نے شہریوں کو لاکھوں روپے نقدی،طلائی زیورات،موٹر ے شدید زخمی ہوگیا

قصور(میاں خلیل صدیق آرائیں سے)سائیکل،موبائل فون و دیگر قیمتی سامان سے محروم کردیا جبکہ بھاگ کے نکلنے والا شہری ڈاکوؤں کی فائرنگ سقصور و گردونواح میں ڈکیتی،چوری اور راہزنی کی متعدد وارداتوں میں ڈاکوؤں نے شہریوں کو لاکھوں روپے نقدی،طلائی زیورات،موٹر ے شدید زخمی ہوگیا۔ لاہور کے رہائشی عبدالرحمن نے پولیس تھانہ سٹی اے ڈویژن مزید پڑھیں