داؤد انجینئرنگ یونیورسٹی کی سینڈیکیٹ کا اجلاس، نئے پروگرامز منظور

کراچی (اسٹاف رپورٹر) داؤد انجینئرنگ یونیورسٹی کی سینڈیکیٹ نے جامعہ میں نئے پروگرامز کی منظوری دیدی ہے جبکہ بہار سیشن کے داخلوں کی بھی اجازت دی گئی جبکہ یونیورسٹی کے انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کی کارکردگی کو بڑھانے کیلئے سینڈیکیٹ میں بہترین ڈیپارٹمنٹ ایوارڈ کا اعلان کیا گیا جس کے تحت ڈیپارٹمنٹ کو 10لاکھ روپے دیئے جائیں مزید پڑھیں

آرمی چیف سے سعودی کمانڈر کی ملاقات ،مشرق وسطیٰ تنازع پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے رائل سعودی لینڈ فورسز کے کمانڈر نے ملاقات کی، جس میں مشرق وسطیٰ میں جاری تنازع پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ پاک فوج کے سربراہ نے کہا کہ پاکستان سعودی عرب کے ساتھ اپنے اسٹرٹیجک اور برادرانہ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے۔ مزید پڑھیں

امن و امان کی مجموعی صورتحال- کے دوران 1660 افراد قتل، 232 اغوا اور 155 بھتہ خوری کے واقعات رپورٹ

وزیراعلیٰ سندھ کی پولیس کو شہروں میں اسٹریٹ کرائم پر ضابطےاور دریائی علائقوں میں ڈاکوؤں کے خاتمہ کی ہدایت کراچی (27 نومبر): نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے صوبے میں امن و امان کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لیتے ہوئے مشاہدہ کیا کہ کراچی، حیدرآباد میں جرائم کی شرح بالخصوص اسٹریٹ کرائم میں مزید پڑھیں

سی پیک سٹڈی سینٹر یونیورسٹی آف گوادر کے زیر اہتمام ” چین پاکستان اقتصادی راہداری کو درپیش سیاسی اور معاشی مسائل اور ان کا حل کے موضوع پر پر ایک روزہ قومی ویب نار کا اہتمام کیا گیا۔

سی پیک سٹڈی سینٹر یونیورسٹی آف گوادر کے زیر اہتمام ” چین پاکستان اقتصادی راہداری کو درپیش سیاسی اور معاشی مسائل اور ان کا حل کے موضوع پر پر ایک روزہ قومی ویب نار کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں ملک کے مختلف یونیورسٹیوں اور تحقیقی اداروں کے مشہور اساتذہ اور محققین نے شرکت کی۔ مزید پڑھیں

اکیڈمیا، انڈسٹری اور بین الاقوامی ماہرین اس تکون کا مقصد تحقیق کو فروغ دینا ہے، ڈاکٹر سروش لودھی این ای ڈی میں بین الاقوامی وفد، انڈسٹری اور اکیڈیمیا کے فیکلٹی موبلٹی پروگرام کا انعقاد کیا گیا

کراچی() جامعہ این ای ڈی کے آفس آف ریسرچ انوویشن اینڈ کمرشلائزیشن (اوریک) میں بین الاقوامی وفد، انڈسٹری اور اکیڈیمیا کے فیکلٹی موبلٹی (mobility) پروگرام کا انعقاد کیا گیا. جامعہ کی ترجمان فروا حسن کے مطابق این ای ڈی میں چار روزہ دورے کے تحت coventry university یونائیٹڈ کنگڈم کے 15 ماہرین نے این ای مزید پڑھیں