گورنمنٹ سینٹرل ماڈل سکول ریٹیگن روڈ لاہور کے نئے پرنسپل سید عبدالواحد نے ذمہ داریاں سبھال لیں ۔سید عبدالواحد نے اپنی پہلی سٹاف میٹنگ میں تمام ساتھیوں کو سکول کی بہتری کے لیے اپنی پوری کوشش کرنے کی ہدایت کی ہے

لاہور(جنرل رپورٹر)گورنمنٹ سینٹرل ماڈل سکول ریٹیگن روڈ لاہور کے نئے پرنسپل سید عبدالواحد نے ذمہ داریاں سبھال لیں ۔سید عبدالواحد نے اپنی پہلی سٹاف میٹنگ میں تمام ساتھیوں کو سکول کی بہتری کے لیے اپنی پوری کوشش کرنے کی ہدایت کی ہے۔
==================

https://www.youtube.com/watch?v=ak0DHASC