ایس ایس پی لاڑکانہ سید عبدالرحیم شِیرازی کے جاری کردہ احکامات و ہدایات پر ضلع بھر کے تمام تھانوں کا انسپکشن۰

لاڑکانہ رپورٹ محمد عاشق پٹھان ایس ایس پی لاڑکانہ سید عبدالرحیم شِیرازی کے جاری کردہ احکامات و ہدایات پر ضلع بھر کے تمام تھانوں کا انسپکشن۰ اے ایس پی عاطف امیر صاحب سمیت ضلع بھر کے تمام ڈی ایس پی صاحبان نے اپنی اپنی سب ڈویژن کے اندر تھانہ جات کی انسپیکشن کی۰ انسپکشن کے مزید پڑھیں

واپڈا ہائیڈرو یونین کے مرکزی صدی عبدالطیف نظامانی کا کہنا ہے کہ واپڈا ملازمین کے لیے موجودہ دور مارشل لاء سے بھی بدتر ہے، بجلی چوری کی اصل وجہ آئی پی پیز سے حکومتوں کی جانب سے کیے گئے معائدے ہیں،

لاڑکانہ رپورٹ محمد عاشق پٹھان واپڈا ہائیڈرو یونین کے مرکزی صدی عبدالطیف نظامانی کا کہنا ہے کہ واپڈا ملازمین کے لیے موجودہ دور مارشل لاء سے بھی بدتر ہے، بجلی چوری کی اصل وجہ آئی پی پیز سے حکومتوں کی جانب سے کیے گئے معائدے ہیں، بجلی کی پیداواری صلاحیت 42 ہزار میگاواٹ ہیں لیکن مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف کو بری کردیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی سزا کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے انہیں 10 سال کی سزا اور جرمانے سے بری کردیا۔ ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف کی سزا کے خلاف اپیلوں پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق اور جسٹس گل مزید پڑھیں

یہ بچوں کے مستقبل کا معاملہ ہے،کراچی یونیورسٹی نے کالجز کو یتیم کردیا ہے: سندھ ہائیکورٹ معاملات قانون کے دائرہ میں رہتے ہوئے حل کئے جائیں مرضی کے مطابق معاملات نہ چلائے جائیں لاء کالج طلبہ و طالبات کو امتحانات میں نہ بٹھانے کے کیس کی سماعت کرتے ہوئے چیف جسٹس سندھ کا برہمی کا اظہار

یونیورسٹی اور لاء کالج اپنے معاملات کو درست کریں،طلبہ و طالبات کے مستقبل سے نہ کھلیں: خرم لاکھانی ایڈووکیٹ پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور کی ہدایت پرمتاثرہ طلبہ وفاطمہ قائد کی درخواست کی پیروی خرم لاکھانی ایڈووکیٹ نے کی لاء کالج کے پرنسپل اور کراچی یونیورسٹی کے وکیل عدالت میں پیش ہوئے، دونوں مزید پڑھیں

لیاقت آباد ٹاون میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے ریلی کا انعقاد چیئرمین لیاقت آباد ٹاون فراز حسیب کیمحکمہ تعلیمات کی جانب سے منعقدہ ریلی میں شرکت اسرائیل کی فلسطینیوں کے خلاف جنگ کھلی جارحیت ہے اس کی بھر پور مذمت کرتے ہیں: فراز حسیب امت مسلمہ یکجا ہوکر اس جارحیت کے خلاف آواز اٹھائے : فراز حسیب

مورخہ:29 / نومبر 2023 کرچی ( ) لیاقت آباد ٹاون میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے ریلی کا انعقاد، چیئرمین لیاقت آباد ٹاون فراز حسیب کیمحکمہ تعلیمات کی جانب سے منعقدہ ریلی میں شرکت۔ریلی میں عوام کی بڑی تعداد کے ساتھ وائس چیئرمین اسحاق تیموری، کو آرڈینٹر صغیر احمد، میونسپل کمشنر دریا خان پتافی،ڈائریکٹر مزید پڑھیں