گورنمنٹ گرلز کالج کی خاتون پرنسپل کو ہراساں کرنے کا الزام ثابت۔ صوبائی محتسب اعلی برائے تحفظ ہراسگی نے ریجنل ڈائریکٹر سندھ ٹیوٹا سید کمال مصطفی کو ملازمت سے نکالنے اور دو لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی

گورنمنٹ گرلز کالج کی خاتون پرنسپل کو ہراساں کرنے کا الزام ثابت۔ صوبائی محتسب اعلی برائے تحفظ ہراسگی نے ریجنل ڈائریکٹر سندھ ٹیوٹا سید کمال مصطفی کو ملازمت سے نکالنے اور دو لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی تفصیلات کے مطابق صوبائی محتسب اعلی برائے تحفظ ہراسگی جسٹس ریٹائرڈ شاہنواز طارق کی عدالت نے مزید پڑھیں

سائفر کیس کے بعد اب القادر یونیورسٹی کیس کے بھی جیل ٹرائل کا نوٹیفیکیشن جاری

سائفر کیس کے بعد اب القادر یونیورسٹی کیس کے بھی جیل ٹرائل کا نوٹیفیکیشن جاری سائفر کیس کے بعد اب القادر یونیورسٹی کیس کے بھی جیل ٹرائل کا نوٹیفیکیشن جاری ========================= نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کا دورہ کویت نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ اپنے دو روزہ دورے کیلئے کویت پہنچ گئے ہیں. مزید پڑھیں

پنجاب بھر کے تمام پولٹری احاطے کے لیے پولٹری ایکٹ لازمی ہو گا۔ صوبائی وزیر لائیو سٹاک ابراہیم حسن مراد

لاہور 29 نومبر: صوبائی وزیر لائیو سٹاک ابراہیم حسن مراد نے کہا ہے کہ پنجاب بھر میں پولٹری ایکٹ تمام پولٹری والوں کے لیے لازمی ہو گا تاہم اس مقصد کے لیے پی پی اے کے ساتھ میٹنگ منعقد کی جائے، کیونکہ پی آر آئی ایک ریگولیٹر کے طور پر فعال کردار ادا کر سکتی مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر صوبائی وزیر ابراہیم حسن مراد کے چھاپوں کا سلسلہ جاری

لاہور 29 نومبر :: وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کی خصوصی ہدایت پر صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ ،لائیو سٹاک اور مائنز اینڈ منرلز ابراہیم حسن مراد کے چھاپوں کا سلسلہ جاری ہے۔ صوبائی وزیر رات گئے ،میو ہسپتال پہنچےجدھر انہوں نے تعمیراتی کاموں کی پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا۔ صوبائی وزیر نے ایمرجنسی سائٹ،گراؤنڈ فلور،پہلی سے مزید پڑھیں

مورڑو میر بحر ڈائریکٹر ایجوکیشن محمد جواد خان کی جانب سے میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محفل کا انعقاد کیا گیا

کراچی( ) مورڑو میر بحر ڈائریکٹر ایجوکیشن محمد جواد خان کی جانب سے میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محفل کا انعقاد کیا گیا جس میں ٹاؤن وائس چیئرمین مورڑو میر بحر ٹاون شوکت بلوچ , میونسپل کمشنر الہی بخش سیال, ماری پور میونسپل کمشنر جاوید قمر، سابقہ میونسپل کمشنر بابر مگرانی اور یونائٹڈ مزید پڑھیں