لاہور کی خبریں

لاہور ( جنرل رپورٹر )پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر نے کہا ہے کہ توانا بچے ہی ملک کے روشن مستقبل کی ضمانت ہیں کیونکہ وطن عزیزکے معاشی ترقی اور استحکام کے لئے صحت مند نوجوان نسل موثر کردار ادا کر سکتی ہے لہذا شیرخوار بچوں کو پیدائشی طور پر مختلف مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ ایک روزہ سندھ کے دورے پر گھر تعمیر کیلئے جنوری میں تین لاکھ کی پہلی قسط اور کسانوں کیلئے پانچ ہزار فی ایکڑ دینے کا اعلان

سیہون(14 دسمبر): وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سیلاب متاثرین کے درمیان انھیں گھروں کی تعمیر کیلئے جنوری کے پہلے ہفتہ میں تین لاکھ قسط اور کاشتکاروں کو بیج کیلئے پانچ ہزار فی ایکڑ دینا کا اعلان کیا ۔ یہ اعلان انھوں نے آج سیہون اور دادو اضلاع کے سیلاب متاثرہ علائقوں کا ایک مزید پڑھیں

جے ایس ایم یو میں چہرے پر مصنوعی اعضاء لگانے کا پہلا کیس کامیابی کیساتھ مکمل ضلع عمر کوٹ سے تعلق رکھنے والے مریض کی آنکھ، چہرے، ناک اور منہ کے اندرونی حصوں پر مصنوعی اعضاء لگانے کا عمل پروفیسر محمود حسین کی سربراہی میں 8 رکنی ٹیم نے مکمل کیا

جے ایس ایم یو سے مصنوعی اعضاء لگوا کر مذکورہ افراد با اعتماد زندگی گزار سکیں گے، وائس چانسلر پروفیسر امجد سراج میمن، پرفیسر یاور علی عابدی، پروفیسر زبیر عباسی نے کاوشوں کو سراہا جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے سندھ انسٹی ٹیوٹ آف اورل ہیلتھ سائنسز کے شعبہ پروستھوڈونٹکس نے چہرے پر مصنوعی اعضاء لگانے مزید پڑھیں

وفاقی وزیر ساجد حسین طوری سے لیبیا کے پارلیمانی وفد کی ملاقات لیبیا کے بارہ ممبران پر مشتمل وفد کی قیادت لیبیا کے ڈپٹی سپیکر فوزی الطاہر النویری کررہے تھے،

وفاقی وزیر ساجد حسین طوری سے لیبیا کے پارلیمانی وفد کی ملاقات لیبیا کے بارہ ممبران پر مشتمل وفد کی قیادت لیبیا کے ڈپٹی سپیکر فوزی الطاہر النویری کررہے تھے، وزارت سمندر پار پاکستانیز و ترقی انسانی وسائل پہنچنے پر وفد کا پرتپاک استقبال کیا گیا، ملاقات میں مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون بڑھانے اور مزید پڑھیں

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ اوورسیز بیرون ملک اور ان کے خاندان اور جائدادیں یہاں غیرمحفوظ ہیں، پراپرٹیز پرقبضے ہوتے ہیں اورکہیں شنوائی نہیں ہوتی۔ حکمران جماعتیں اوورسیز کے مسائل حل کرنے میں سنجیدہ نہیں۔

لاہور14دسمبر2022ء امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ اوورسیز بیرون ملک اور ان کے خاندان اور جائدادیں یہاں غیرمحفوظ ہیں، پراپرٹیز پرقبضے ہوتے ہیں اورکہیں شنوائی نہیں ہوتی۔ حکمران جماعتیں اوورسیز کے مسائل حل کرنے میں سنجیدہ نہیں۔ حکومت پارلیمنٹ میں اووسیز پاکستانیوں کے لیے نشستیں مختص کرے۔ جماعت اسلامی نے اوورسیز کے ووٹ مزید پڑھیں