فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کے شعبہ میڈیکل ایجوکیشن کے زیر اہتمام سرٹیفیکیٹ ان ہیلتھ پروفیشنلز ایجوکیشن (CHPE) کورس کا اجلاس

لاہور ( جنرل رپورٹر )فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کے شعبہ میڈیکل ایجوکیشن کے زیر اہتمام سرٹیفیکیٹ ان ہیلتھ پروفیشنلز ایجوکیشن (CHPE) کورس کا اجلاس وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد مسعود گوندل کی صدارت میں منعقد ہوا جبکہ سیکرٹری اسپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر اور میڈیکل ایجوکیشن ڈاکٹر احمد جاوید قاضی نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی اس موقع پر پروفیسر مزید پڑھیں

سرجن میڈیکولیگل پنجاب میں میڈیکولیگل آفیسرز کی ٹریننگ کا انعقاد

لاہور ( جنرل رپورٹر ) سرجن میڈیکولیگل پنجاب میں میڈیکولیگل آفیسرز کی ٹریننگ کا انعقاد ،ٹریننگ سیشن 6گھنٹے سے زائد وقت پر محیط تھا جس میں سرجن میڈیکو لیگل پنجاب پروفیسر ڈاکٹر عارف رشید ملک نے تمام پنجاب کے ڈسٹرکٹ میڈیکولیگل آفیسرز کی تربیت کی اور انھیں مختلف تجاویز دیںاس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ لاہور مزید پڑھیں

یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور میں نئے تعمیر ہونے والے ایڈمنسٹریشن بلاک کا افتتاح کر دیا گیا

لاہور() یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور میں نئے تعمیر ہونے والے ایڈمنسٹریشن بلاک کا افتتاح کر دیا گیا۔ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی وترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال نے وائس چانسلر یو ای ٹی لاہورپروفیسر ڈاکٹر سید منصور سرور کے ہمراہ بلڈنگ کا افتتاح کیا۔وائس چانسلریو ای ٹی لاہور نے خطبہ استقبالیہ پیش مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کی ترجمان مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ صنفی تشدد کے خاتمے کے لیے ہمارے نظام انصاف میں اصلاحات لانے کی ضرورت ہے

لاہور (جنرل رپورٹر) پنجاب حکومت کی ترجمان مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ صنفی تشدد کے خاتمے کے لیے ہمارے نظام انصاف میں اصلاحات لانے کی ضرورت ہے۔ وہ پنجاب یونیورسٹی ڈیپارٹمنٹ آف جینڈر سٹڈیزکے زیر اہتمام ’عصری صنفی مسائل: چیلنجز اور مواقع‘ کے موضوع پر دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس کی افتتاحی تقریب مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے پنجاب کے سکولوں میں 25 ہزار اساتذہ کی خالی اسامیوں پر بھرتیوں کے اعلان پر جنرل سیکرٹری پنجاب ٹیچرز یونین رانا لیاقت علی نے کہا ہے کہ ماضی میں 14 ہزار سیکنڈری سکول ایجوکیٹرز NTS ٹیسٹ اور انٹرویو پاس کرکے بھرتی ہوئےتھے

لاہور ( مدثر قدیر )وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے پنجاب کے سکولوں میں 25 ہزار اساتذہ کی خالی اسامیوں پر بھرتیوں کے اعلان پر جنرل سیکرٹری پنجاب ٹیچرز یونین رانا لیاقت علی نے کہا ہے کہ ماضی میں 14 ہزار سیکنڈری سکول ایجوکیٹرز NTS ٹیسٹ اور انٹرویو پاس کرکے بھرتی ہوئےتھے جو چار سال سے خوار ہورہےہیں ان مزید پڑھیں