وزیر صحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدنے علامہ اقبال میڈیکل کالج کے18ویں کانووکیشن میں بطورمہمان خصوصی شرکت کی

لاہور ( جنرل رپورٹر ) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدنے علامہ اقبال میڈیکل کالج کے18ویں کانووکیشن میں بطورمہمان خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر پرنسپل علامہ اقبال میڈیکل کالج پروفیسرڈاکٹرندیم حفیظ بٹ،وائس چانسلریونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسزپروفیسرڈاکٹراحسن وحیدراٹھور،وائس چانسلر کنگ ایڈورڈمیڈیکل یونیورسٹی پروفیسرڈاکٹرمحمودایاز،وائس چانسلریونیورسٹی آف چائلڈہیلتھ سائنسز پروفیسرڈاکٹرمسعودصادق، پرنسپل امیرالدین میڈیکل کالج پروفیسرڈاکٹرسردارظفرالفرید،پرنسپل سروسزانسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسزپروفیسرڈاکٹرفاروق مزید پڑھیں

یو نیور سٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لاہور کے ڈیپا رٹمنٹ آف فو ڈ سا ئنس اینڈ ہیو من نیو ٹریشن نے گذ شتہ روز لا ہور کے مقا می ہو ٹل میں کھلے دودھ کی سیفٹی و کوا لٹی کے موضو ع پر سیمینار کا انعقادکیا

یو نیور سٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لاہور کے ڈیپا رٹمنٹ آف فو ڈ سا ئنس اینڈ ہیو من نیو ٹریشن نے گذ شتہ روز لا ہور کے مقا می ہو ٹل میں کھلے دودھ کی سیفٹی و کوا لٹی کے موضو ع پر سیمینار کا انعقادکیا۔ سیمینار کی صدارت وزیر برا ئے لا ئیو مزید پڑھیں

لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی میں معذور افراد کے عالمی دن کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد

لاہور ( جنرل رپورٹر )لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی میں معذور افراد کے عالمی دن کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد انڈیپنڈنٹ لیونگ سنٹر نے کیا ۔خصوصی ضروریات کے حامل طالب علموں نے ٹیبلو پیش کیا تقریب میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر بشریٰ مرزا نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی ۔ وائس چانسلر نے تقریب سے خطاب مزید پڑھیں

یونیورسٹی آف ایجوکیشن، لاہور کے شعبہ فزکس کے زیر اہتمام ”میٹریل سائنس میں پیش رفت“ کے موضوع پر تیسری دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس گزشتہ روز مرکزی کیمپس ٹاؤن شپ میں شروع ہو گئی

لاہور () یونیورسٹی آف ایجوکیشن، لاہور کے شعبہ فزکس کے زیر اہتمام ”میٹریل سائنس میں پیش رفت“ کے موضوع پر تیسری دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس گزشتہ روز مرکزی کیمپس ٹاؤن شپ میں شروع ہو گئی، جس میں پاکستان سمیت امریکا، برطانیہ، چین، جرمنی، ملائیشیا، مصر، جنوبی افریقہ، آسٹریلیا، تائیوان، ترکیہ، جنوبی کوریا، ایران، سعودی مزید پڑھیں

کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی ،میو ہسپتال کی ویسٹ میڈیکل وارڈ کے ذیر اہتمام سپموزیم ورکشاپ کا انعقاد

لاہور ( جنرل رپورٹر ) کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی ،میو ہسپتال کی ویسٹ میڈیکل وارڈ کے ذیر اہتمام سپموزیم ورکشاپ کا انعقاد وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمود ایاز کی ِصدارت میں ہواجس میں میڈیکل ایجوکیشن کے حوالے سے ایم سی کیوز کی تیاری پر گفتگو کی گئی اس ورکشاپ کا انعقاد کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے “42ویں بین الاقوامی مزید پڑھیں