لاہور میں ملٹی نیشنل کمپنیوں کی جعلی ادویات کی پیکنگ اور دوا بنانے والا پرنٹنگ پریس پکڑا گیا لاہور کے علاقے موری گیٹ میں صوبائی ڈرگ انسپکٹرز کا پرنٹنگ پ ریس پر چھاپا

لاہور میں ملٹی نیشنل کمپنیوں کی جعلی ادویات کی پیکنگ اور دوا بنانے والا پرنٹنگ پریس پکڑا گیا لاہور کے علاقے موری گیٹ میں صوبائی ڈرگ انسپکٹرز کا پرنٹنگ پ ریس پر چھاپا پرنٹنگ پریس میں ملٹی نیشنل کمپنیوں کی ادویات کے پیکنگ مٹیریل کی چھپائی جا رہی تھی جعلی پیکنگ میٹریل اور دوائیں پشاور مزید پڑھیں

5 سے 12 سال کے طلباء کی کورونا ویکسینیشن کا فیصلہ

ڈائریکٹوریٹ پرائیوٹ اسکولز اور محکمۂ صحت نے کم عمر طلباء کو کورونا ویکسین لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ 5 سے 12 سال کے طلبا و طالبات کو اسکولوں میں ویکسین لگائی جائے گی۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر پرائیوٹ انسٹیٹیوشنز سندھ کے مطابق 19 تا 24 ستمبر پہلے مرحلے میں طلباء کی مزید پڑھیں

سروسز انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کے آڈیوٹوریم میں ماں کے دودھ کی اہمیت(بریسٹ فیڈنگ)کے حوالے سے سیمینار کا اہتمام پرنسپل سمز پروفیسر ڈاکٹر محمد فاروق افضل کی صدارت میں ہوا جس کا انعقاد شعبہ گائنی اور شعبہ امراض بچگان کے تعاون سے کیا گیا

لاہور(مدثر قدیر )سروسز انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کے آڈیوٹوریم میں ماں کے دودھ کی اہمیت(بریسٹ فیڈنگ)کے حوالے سے سیمینار کا اہتمام پرنسپل سمز پروفیسر ڈاکٹر محمد فاروق افضل کی صدارت میں ہوا جس کا انعقاد شعبہ گائنی اور شعبہ امراض بچگان کے تعاون سے کیا گیا ،سیمینار کے کوآرڈینیٹر شعبہ امراض بچگان کی یونٹ 2 کے انچارج پروفیسر ڈاکٹر مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال آرتھوپیڈک اینڈ سپائن یونٹ میں کیڈورک سپائن سرجری سے متعلق پروفیسر ڈاکٹرمحمد حنیف میاں کی سربراہی میں ورکشاپ کا انعقاد ہوا۔جس میں پاکستان بھر سے 60 سے زائد آرتھوپیڈک اور نیورو سرجنز نے شرکت کی

جنرل ہسپتال آرتھوپیڈک اینڈ سپائن یونٹ میں کیڈورک سپائن سرجری سے متعلق پروفیسر ڈاکٹرمحمد حنیف میاں کی سربراہی میں ورکشاپ کا انعقاد ہوا۔جس میں پاکستان بھر سے 60 سے زائد آرتھوپیڈک اور نیورو سرجنز نے شرکت کی اور قاہرہ یونیورسٹی، مصر سے آئے ہوئے ڈاکٹر حسام الدین مصطفیٰ اور ڈاکٹر عمر محمد نے لیکچرز دئیے۔ مزید پڑھیں

)فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی لاہورمیں پاکستان اکیڈمی آف فیملی فزیشنز اور یونیسیف کے تعاون سے ماں کے دودھ کی غذائیت کے حولے سے آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔پروفیسر محمود علی ملک نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی

لاہور(جنرل رپورٹر)فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی لاہورمیں پاکستان اکیڈمی آف فیملی فزیشنز اور یونیسیف کے تعاون سے ماں کے دودھ کی غذائیت کے حولے سے آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔پروفیسر محمود علی ملک نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی اس سیمینار کا مقصد بریسٹ فیڈنگ کے فوائد کے حوالے سے عوام میں شعور اجاگر کرنا مزید پڑھیں