پاکستان میں شرح پیدائش سالانہ 3.2 فیصد بہت زیادہ ہے،وزیراعلیٰ سندھ

وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبے کے بچوں میں ویکسی نیشن کی حفاظتی شرح کم ہونے اور شرح اموات پر قابو پانے کیلئے حفاظتی ٹیکے لگوانے کے لئے قانون سازی کی جارہی ہے، وفاقی حکومت سے جناح اسپتال، قومی ادارہ صحت برائے اطفال اور قومی ادارہ برائے امراض قلب مزید پڑھیں

محکمہ بہبود آبادی کی جانب سے بریسٹ کینسر پر سیمینار

لاہور( 25 اکتوبر2022ء) محکمہ بہبود آبادی کی جانب سے بریسٹ کینسر کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد کیا۔ سیمینار کی مہمان خصوصی ڈائریکٹر جنرل پاپولیشن ویلفیئر ثمن رائے تھیں۔ سیمینار کا مقصد چھاتی کے کینسر کی علامات، بچاؤ، جلد تشخیص اور علاج کے بارے میں شعور اجاگرکرنا تھا۔ سیمینار کے مقررین نے صحت مند طرز مزید پڑھیں

15 اکتوبر ۔یوم تحفظ سفید چھڑی

تحریر ۔۔۔۔۔شہزاد بھٹہ ================= دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی 15 اکتوبر یوم تحفظ سفید چھڑی منایا جاتا ھے 15 اکتوبر متاثرہ بصارت ( نابینا) افراد کے لئے سفید چھڑی کی افادیت اور ضرورت کو اجاگر کرنے کے ساتھ ساتھ نابینا بچوں اور افراد کے لیے اظہار یکجہتی اور بھائی چارے کا سبب بھی مزید پڑھیں

سابق صدر آصف علی زرداری صحت یاب ہو کر اسپتال سے گھر منتقل ہو گئے، ڈاکٹر عاصم حسین

سابق صدر آصف علی زرداری صحت یاب ہو کر اسپتال سے گھر منتقل ہو گئے، ڈاکٹر عاصم حسین وہ ناسازی طبیعت کی وجہ سے کچھ روز پہلے اسپتال منتقل ہوئے تھے جہاں پاکستانی ڈاکٹروں کے علاوہ دبئی سے آنے والی میڈیکل ٹیم نے بھی ان کا معائنہ کیا ۔ دبئی سے آنے والی میڈیکل ٹیم مزید پڑھیں

بھارت میں اچاری کنڈوم متعارف کرادیاگیا،اس سے پہلے ایک دوسری کمپنی ڈیورییس بیگن فلیور والے کونڈوم لانچ کر چکی ہے۔ یہ کمپنی، سٹرابیری اور کیلے جیسے روایتی والے کونڈوم بھی پیش کر چکی ہے

ایک انڈین کمپنی نے اچار کے ذائقے اور بو والا کونڈوم بازار میں لانچ کردیا،بھارتی ٹی وی کے مطابق فلیورڈ کونڈوم کی سیریز میں، مین فورس کی جانب سے لائی جانے والی اس نئی مصنوعات کو صارفین کو متوجہ کرنے کا ایک طریقہ کہا جا رہا ہے۔اس سے پہلے ایک دوسری کمپنی ڈیورییس بیگن فلیور مزید پڑھیں