پہلی مرتبہ وائٹ ہاؤس ميڈيا ٹیم صرف خواتین پرمشتمل

امريکا کے نو منتخب صدر جو بائيڈن نے وائٹ ہاؤس ميڈيا اسٹاف کے سینئر اراکین کا اعلان کرديا اور یہ ٹیم تمام کی تمام خواتین پر مشتمل ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ ٹیم بائیڈن کی نائب کیمپین منیجر کيٹ بيڈنگ فيلڈ کی سربراہی میں تشکیل دی گئی ہے جنہیں وائٹ ہاؤس کميونيکيشنز ڈائريکٹر مزید پڑھیں

کسی بھی عورت کو اپنی شہریت ثابت کرنے کے لیے اپنے باپ یا شوہر کی ضرورت ہے اور اس کا مطلب یہ بھی نکلتا ہے کہ براہ راست کسی بھی عورت کا پاکستانی ریاست سے کوئی تعلق نہیں ہے

یہی وسیلہ اس کو سماج کے بہت سارے اور وسائل سے بھی متعارف کرواتا ہے۔ بیسویں صدی کی بڑی تبدیلیوں میں سے ایک یہ بھی ہے کہ خواتین بڑے پیمانے پر لیبر مارکیٹ کا حصہ بنیں۔ اسی تبدیلی نے خواتین کو معاشی طور پر خودمختار بنایا۔ پاکستان کی آدھی آبادی وہ ہے، جسے ہم ماں، مزید پڑھیں

بے حسوں کا ریوڑ

رابعہ احسن گئے دنوں میں ذرا ذرا سی بات پہ قتل و غارت ہوتی تھی فساد پھیلتا تھا لوگ ہلاک ہوتے جاتے تھے۔ جبکہ جس دور سے ہم گزر رہے ہیں وہاں چند لوگ بے احتیاطی کرتے ہیں اور کتنے مرتے چلے جاتے ہیں اب ہمیں قتل و غارت اور خون خرابے کی ضرورت نہیں۔ مزید پڑھیں

تاریک گھر اور روشن دل

لینہ حاشر کہانیاں حقیقت کی شکل میں سامنے آئیں تو انسان حیران رہ جاتا ہے۔ یاد رکھنے والی بات یہ بھی ہے کہ انسان کہلانے والی مخلوق میں انسانیت شاذ و نادر ہی دکھائی دیتی ہے۔ آج کی کہانی البتہ انسانیت والے انسان کی ہے اور غضب یہ ہے کہ سچی ہے۔ یہ قصہ دور مزید پڑھیں

خواتین قزاق عاشقوں کی کہانی جو مورخین نے نظر انداز کر دی

دو خواتین قزاق جو اپنے پیچھے ’لوٹی ہوئی دولت کے خزانے‘ اور ’بے وفا سابق عاشقوں‘ کی داستان چھوڑ گئیں کو اب نئے مجسموں کے ساتھ خراج تحسین پیش کیا جا رہا ہے۔ مایا اوپن ہائم دی انڈپینڈنٹ ————————– دو خواتین قزاق جو اپنے پیچھے ’لوٹی ہوئی دولت کے خزانے‘ اور ’بے وفا سابق عاشقوں‘ مزید پڑھیں