ایف بی آر میں کام کرنیوالی خواتین ہراساں ?

اسلام آباد( حنیف خالد) پورے ملک میں ایف بی آر دفاتر میں کام کرنیوالی خواتین کو کوئی ہراساں نہیں کرسکے گا۔ کیونکہ چیئرمین ایف بی آر و سیکرٹری ریونیو ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کرایا ہے۔ اس میں کہا گیا ہے کہ ایف بی آر کےدفاتر میں مستقل کنٹریکٹ عارضی حتیٰ کہ یومیہ اجرت پر مزید پڑھیں

یونیورسٹی میں ہراسانی کا ایک اور کیس، استاد معطل

جنسی ہراسگی کا ایک اور کیس سامنے آگیا. طالبات کےالزامات پر وائس چانسلر اصغر زیدی نے شعبہ تاریخ کے استاد سعید بٹ کو معطل کر کے انکوائری شروع کرا دی۔ گورنمنٹ کالج یونیورسٹی وائس چانسلر کا کہنا ہے کہ ابتدائی رپورٹ آنے کے بعد کیس اینٹی ہراسمنٹ کمیٹی کے سامنے پیش کیا جائے گا، ایسےواقعات مزید پڑھیں

انڈسٹری والے ہمیں زبردستی چِٹا کرنا چاہتے ہیں، زرتاج گل

وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل کا کہنا ہے کہ رنگ گورا کرنے والی کریم مرکری کی مقدار بڑھا کر خواتین کی جلد سے کھیل رہی ہیں۔ زرتاج گل نے کراچی چیمبر میں مرکری پروڈکٹس سے متعلق آگاہی سیمینار میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 59 اسکن وائٹ کریم کا ٹیسٹ کیا ہے، صرف مزید پڑھیں

سماجی دوری برقرار رکھنے والا لباس تیار

ایک فیشن ڈیزائنر نے وبائی صورتحال سے متاثر ہوکرسماجی دوری قائم رکھنے والا لباس بنا لیا ہے۔ انسٹاگرام صارف شی نے سماجی دوری کے اصولوں کے مطابق ایسا لباس بنانے کا فیصلہ کیا جس کی چھ فٹ گھیر ہو۔شی نے ایک انسٹاگرام پوسٹ میں بتایا کہ یہ معاشرتی فاصلا قائم کرنے والا لباس ہے۔ فیشن مزید پڑھیں

مینار پاکستان جلسہ۔ سائونڈ سسٹم کی ذمے داریاں ایک خاتون نے سنبھال لیں

مینار پاکستان جلسہ۔ سائونڈ سسٹم کی ذمے داریاں ایک خاتون نے سنبھال لیں پی ڈی ایم مینار پاکستان میں جلسہ کرنے جارہی ہیے اورکارکنوں کی تعداد پہنچنا شروع ہو چکی ہے تاہم اس موقع پرکارکنوں کے لہو کے جوش کو بڑھانے کیلیے سائونڈ سسٹم کی ذمے داریاں ”ڈی جے کرن بٹ “ کے سپرد کی مزید پڑھیں