موسم سرما کے باقاعدہ آغاز سے قبل ہی فضائی آلودگی خطر ناک حد تک بڑھ گئی ہے

لاہور (جنرل رپورٹر )ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پاکستان کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر سلمان کاظمی کا کہنا ہے کہ موسم سرما کے باقاعدہ آغاز سے قبل ہی فضائی آلودگی خطر ناک حد تک بڑھ گئی ہے ، لاہور شہر کا ایئر کوالٹی انڈیکس (اے کیو آئی) 708 ریکارڈ کیا گیا ہے جوکہ انتہائی نقصان دہ ہے مزید پڑھیں

خواتین کو ڈیجیٹل اور کاروباری مہارتوں کے ذریعے بااختیار بنانے کیلئے پنجاب آئی ٹی بورڈ اور الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے درمیان مفاہمتی یادداشت طے پا گئی۔

لاہور(جنرل رپورٹر)خواتین کو ڈیجیٹل اور کاروباری مہارتوں کے ذریعے بااختیار بنانے کیلئے پنجاب آئی ٹی بورڈ اور الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے درمیان مفاہمتی یادداشت طے پا گئی۔ ایم او یو کے تحت پی آئی ٹی بی الخدمت فاؤنڈیشن کو اپنے SheWins پروگرام میں اعلیٰ کارکردگی کی حامل اور مستحق خواتین کا ڈیٹا بیس فراہم کرے مزید پڑھیں

ناظم آباد فائر اسٹیشن کی اراضی محکمہ سندھ سولیڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کو سپرد کرنے کی تیاری پر فائز برگیڈ ملازمین میں شدید اضطراب

کراچی ( رپورٹ جوہر مجید شاہ)ناظم آباد فائر اسٹیشن کی اراضی محکمہ سندھ سولیڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کو سپرد کرنے کی تیاری پر فائز برگیڈ ملازمین میں شدید اضطراب دوسری طرف اربوں کا بجٹ اور سینکڑوں گھوسٹ ملازمین و افسران کی فوج رکھنے والا ادارہ سرکاری اداروں میں دخل اندازی سے باز نا آیا تاحال مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ ویسٹ ‘ اورنگی ٹاؤن ‘ مومن آباد ٹاؤن ‘ منگھو پیر ٹاؤن ‘ جعلی و بوگس بھرتیوں سمیت ٹیمپرنگ کے بادشاہ و بازیگرو کے شکنجے میں تینوں ٹاؤنز میں 2021 ء سے تاحال لگ بھگ 7 سو غیرقانونی بھرتیوں کی ریکارڈ توڑ بھرتیوں نے سپریم کورٹ و ریاستی رٹ کے نفاز پر سوالات کھڑے کردیے

راچی ( رپورٹ جوہر مجید شاہ ) ڈسٹرکٹ ویسٹ ‘ اورنگی ٹاؤن ‘ مومن آباد ٹاؤن ‘ منگھو پیر ٹاؤن ‘ جعلی و بوگس بھرتیوں سمیت ٹیمپرنگ کے بادشاہ و بازیگرو کے شکنجے میں تینوں ٹاؤنز میں 2021 ء سے تاحال لگ بھگ 7 سو غیرقانونی بھرتیوں کی ریکارڈ توڑ بھرتیوں نے سپریم کورٹ و مزید پڑھیں

وائس چانسلرپنجاب یونیورسٹی پروفیسرڈاکٹر محمد علی نے کہا ہے کہ مصنوعی ذہانت کے استعمال سے مریضوں کی جین کی ترتیب کے مطابق بہتر ادویات تجویز کرنے میں مدد مل سکتی ہے

لاہور(جنرل رپورٹر)وائس چانسلرپنجاب یونیورسٹی پروفیسرڈاکٹر محمد علی نے کہا ہے کہ مصنوعی ذہانت کے استعمال سے مریضوں کی جین کی ترتیب کے مطابق بہتر ادویات تجویز کرنے میں مدد مل سکتی ہے اور متعلقہ شعبوں میں ہونے والی ترقی کے باعث ہمیں طبی علاج کے روایتی طریقوں سے انحراف کرناہوگا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں مزید پڑھیں