علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ، سمسٹر بہار 2021میں داخلے جاری

کراچی(نیوز رپورٹر) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کراچی کیمپس میں سمسٹر بہار 2021میں میٹرک تا پی ایچ ڈی کلاسز میں داخلے جاری ہیں۔اعلامیہ کے مطابق ماسٹرزلیول اور پی ایچ ڈی میں داخلوں کی آخری تاریخ15فروری ہے جبکہ میٹرک اورانٹرمیڈیٹ میں داخلے 22فروری تک ہونگے۔اعلامیہ میں بتایاگیا ہیکہ تمام کلاسز کے داخلے فارم یونیورسٹی کی ویب سائٹ مزید پڑھیں

آغا خان بورڈ کے سربراہ آئی بی سی سی اسٹیئرنگ کمیٹی کے چیئرمین مقرر

کراچی(سید محمد عسکری) وفاقی وزیر تعلیم اور پیشہ وارانہ تربیت شفقت محمود نے آئی بی سی سی فورم کے سابق چیئرمین اور آغا خان یونیورسٹی تعلیمی بورڈ کے ڈائریکٹر، ڈاکٹر شہزاد جیوا کو اسٹیئرنگ کمیٹی کا چیئرمین مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔ اسٹیئرنگ کمیٹی ایک سفارشاتی ادارہ کا درجہ رکھتی ہے، جو میٹرک اور مزید پڑھیں

داؤد یونیورسٹی نے ایچ ای سی کی پی ایچ ڈی پالیسی اپنالی

دائود یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی وفاقی ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کی نظر ثانی شدہ پی ایچ ڈی پالیسی برائے 2021ء کو اپنانے والی سندھ کی پہلی جامعہ بن گئی ہے ۔ اس بات کا فیصلہ جامعہ کے ایڈوانسڈ اسٹڈیز ریسرچ بورڈ کے 10ویں اجلاس میں کیا گیا جس کی صدارت وائس چانسلر مزید پڑھیں

6 یونیورسٹیوں کے وائس چانسلر زکی سلیکشن کا مرحلہ مکمل

پشاور (ارشدعزیزملک) خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے کی 6یونیورسٹیوں کیلئے وائس چانسلرزکی سلیکشن کامرحلہ مکمل کرلیا ہے۔ سرچ اینڈ اسکروٹنی کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں ہر یونیورسٹی کے وائس چانسلرکی تقرری کیلئے 3،3ناموں پرمشتمل سمری منظوری کیلئے صوبائی کابینہ کو بھجوا دی گئی ہے ۔قوانین اور سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق پہلے نمبر مزید پڑھیں

سندھ مدرستہ الاسلام یونیورسٹی کے اساتذہ نے آن لائن کلاسوں کی مخالفت کردی

سندھ مدرستہ الاسلام یونیورسٹی ٹیچرز ایسوسی ایشن (سمیوٹا) کی طرف سے آن لائن کلاسز کی مخالفت کی گئی ہے۔ سمیوٹا قیادت کا کہنا ہے کہ گذشتہ ایک سال سے کورونا کے باعث سندھ مدرستہ الاسلام یونیورسٹی کراچی آن لائن کلاسیں چلا رہی تھی جس کا تجربہ اساتذہ اور طلبہ کے لئے بہت برا رہا ہے مزید پڑھیں