سندھ میں نویں تا انٹر تک کے امتحانات، پہلی سے آٹھویں تک کی کلاسز میں تدریسی عمل کا آغاز اور ان کے امتحانات سمیت تمام امور پر غور و خوض کیا جارہا ہے

وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ صوبہ سندھ میں نویں تا انٹر تک کے امتحانات، پہلی سے آٹھویں تک کی کلاسز میں تدریسی عمل کا آغاز اور ان کے امتحانات سمیت تمام امور پر غور و خوض کیا جارہا ہے اور اس سلسلے میں جلد ہی محکمہ تعلیم کی اسٹئیرنگ مزید پڑھیں

وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ سندھ حکومت آئندہ 3 ماہ کے دوران ایک کروڑ 80 لاکھ ہزار افراد کو کرونا ویکسین لگوانے کے لئے انتظامات مکمل کرلئے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ سندھ حکومت آئندہ 3 ماہ کے دوران ایک کروڑ 80 لاکھ ہزار افراد کو کرونا ویکسین لگوانے کے لئے انتظامات مکمل کرلئے ہیں۔ پیپلز پارٹی جب بھی اقتدار میں آئی ہے، اس نے نہ صرف فلاحی کام شروع کئے ہیں بلکہ مزید پڑھیں

جامعہ پشاور کا احتجاج کرنیوالے ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی کا فیصلہ

جامعہ پشاور کا احتجاج کرنیوالے ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وی سی پشاور یونیورسٹی کا کہنا ہے کہ پیر کے دن سے جو پروفیسر یا ملازم احتجاجاً کلاس نہیں لے گا ان کی تنخواہوں سے کٹوتی کی جائیگی۔احتجاجی ملازمین باز نہ آئے تو 5000 سے زیادہ بیروزگار اعلیٰ تعیلم یافتہ مزید پڑھیں

سندھ کے اسکول کب کھلیں گے؟

سندھ بھر میں بالخصوص کراچی اور حیدر آباد میں کورونا وائرس کے کیسز میں کمی کے بجائے اضافہ جاری ہے جس کی وجہ سے سندھ کے اسکول کب کھلیں گے؟ اس حوالے سے کوئی فیصلہ سامنے نہیں آ سکا۔ سندھ حکومت کا 7 جون سے اسکول کھولنے سے متعلق حتمی فیصلہ سامنے نہ آسکا وزیرِ مزید پڑھیں

جامعہ کراچی میں بدترین لوڈشیڈنگ،آن لائن کلاسز متاثر

جامعہ کراچی میں بدترین لوڈشیڈنگ،آن لائن کلاسز متاثر *دفتری امور بھی ٹھپ ،لیب میں کروڑوں کے کیمیکلز ودیگر سامان تباہ جامعہ کراچی میں بجلی کا بحران سنگین ھوگیا ہے روزانہ 10 سے 12 گھنٹے بجلی کی بندش معمول بن چکی ہے جس کے باعث لیب میں کروڑوں روپے مالیت کے کیمیکلز اور دیگر سامان خراب مزید پڑھیں