پاکستان میں پاک ترک معارف انٹرنیشنل سکول اینڈ کالجز میں داخلے جاری۔


پاکستان میں پاک ترک معارف انٹرنیشنل سکول اینڈ کالجز میں داخلے جاری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس حوالے سے ایک کراچی کیمپس میں داخلے شروع کر دیے گئے ہیں پاک ترک انٹرنیشنل اسکول اور کالجوں میں فری اسکول سے لے کر ایف ایس سی ،او لیول تک کی تعلیم دی جاتی ہے ۔پاک ترک معارف انٹرنیشنل اسکول اور کالجز کی تدریسی سہولتوں اور معیار کی کافی شہرت ہے اور اب کراچی کیمپس میں اس حوالے سے داخلے جاری ہیں ۔پاک ترک دوستی فرشتے کو مزید مضبوط

اور مستحکم کرنے کے حوالے سے دونوں ملکوں کے عوام کو ایک دوسرے کے نزدیک لانے کے لئے مختلف حوالوں سے دونوں ملکوں میں کافی کام ہو رہا ہے پاکستان میں ترکی کے ڈرامے نہایت مقبولیت اختیار کر چکے ہیں دونوں ملکوں کے عوام کے درمیان محبت کے لازوال رشتے

قائم ہیں تدریسی میدان میں بات ترک معارف انٹرنیشنل اسکول اور کالجز اہم کردار ادا کر رہے ہیں ۔