وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر صوبائی وزیر محکمہ صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت سول سیکرٹریٹ دربار ہال میں سب کیبنٹ کمیٹی برائے لاء اینڈ آرڈرز کا تیسرا اجلاس منعقدہوا

لاہور(جنرل رپورٹر) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر صوبائی وزیر محکمہ صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت سول سیکرٹریٹ دربار ہال میں سب کیبنٹ کمیٹی برائے لاء اینڈ آرڈرز کا تیسرا اجلاس منعقدہوا،جس میں صوبائی وزیر محکمہ ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان نے بطور کمیٹی ممبر کے شرکت کی۔اجلاس میں سپیشل سیکرٹری مزید پڑھیں

مجسٹریٹ کے حکم پر چار سالہ بچے کو گرفتار کر لیا گیا۔

کراچی(رپورٹ/ایم جے کے) بنائی گئی ویڈیو کے مطابق مجسٹریٹ آکاش میگوار کے حکم پر 4 سال کے بچے کو گرفتار کر لیا گیا۔۔۔ ناظم آباد نمبر 4 کے S.H.O اور DSP صاحب بچے کو زبردستی لے گئے ہیں ۔۔۔۔ اس ظلم کے خلاف میری آواز بنیں اس وڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور مزید پڑھیں

موزمبیق میں کشتی ڈوبنے سے 94 افراد ہلاک ہو گئے۔

موزمبیق اور جنوبی افریقہ کے دیگر ممالک گزشتہ سال سے ہیضے کی وباء سے لڑ رہے ہیں۔ ہ موزمبیق کے شمالی ساحل پر ایک کشتی الٹنے سے بچوں سمیت کم از کم 94 افراد ہلاک اور 26 لاپتہ ہیں۔میری ٹائم ٹرانسپورٹ انسٹی ٹیوٹ (INSTRASMAR) کے منتظم لورینکو ماچاڈو نے پیر کو میڈیا سے گفتگو میں مزید پڑھیں

اطلاعات کا قلمدان سنیئر منسٹر شرجیل انعام میمن کو سونپ دیا گیا

کراچی 8 اپریل 2024 اطلاعات کا قلمدان سنیئر منسٹر شرجیل انعام میمن کو سونپ دیا گیا وزارت اطلاعات کا قلمدان شرجیل انعام میمن کو سونپے جانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ==================== کراچی(8 اپریل) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے شہر میں امن و امان کی صورتحال کے حوالے سے اجلاس کی مزید پڑھیں

صوبائی کابینہ کمیٹی برائے ڈینگی سمیت متعدی امراض کا پہلا اجلاس سول سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا

لاہور(جنرل رپورٹر) صوبائی کابینہ کمیٹی برائے ڈینگی سمیت متعدی امراض کا پہلا اجلاس سول سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا جس کی مشترکہ صدارت صوبائی وزرا خواجہ سلمان رفیق، خواجہ عمران نذیر، مجتبی شجاع الرحمان اور رانا سکندر حیات اور چیف سیکرٹری زاہد اختر زمان نے کی۔ اجلاس میں ڈینگی، دیگر متعدی امراض کی صورتحال کا جائزہ مزید پڑھیں