عام انتخابات سے قبل پیپلز پارٹی کے دس نکاتی منشور عوامی معاشی معاہدہ جاری

لاڑکانہ(رپورٹ: محمد عاشق پٹھان) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ملک میں بڑھتی مہنگائی، بیروزگاری، غربت اور دیگر مسائل کا سبب مشرف، بانی پی ٹی آئی اور شہباز شریف کو قرار دیتے ہوئے عام انتخابات سے قبل پیپلز پارٹی کے دس نکاتی منشور عوامی معاشی معاہدہ جاری کر دیا ہے، لاڑکانہ شہر کے بیگم مزید پڑھیں

دولہا شادی والے دن دلہن کو ’پولیس اسٹیشن‘ لے گیا

پولیس اسٹیشن سے مجرمان وملزمان کا تو چولی دامن کا ساتھ ہے لیکن اب تھانوں میں دولہا دُلہن بھی اپنی خوشی سے دکھائی دینے لگے ہیں۔ مظفر گڑھ میں ایک دولہا زندگی کے خاص دن پر اپنی نئی نویلی دلہن کو لے کر فوٹو شوٹ کروانے تھانے پہنچ گیا۔ انوکھے فیصلے کی وجہ مظفرگڑھ، تھانہ مزید پڑھیں

’ایران کیلئے پاکستانی فضائی حدود بند کرنے کا فیصلہ نہیں ہوا‘پاکستان اور ایران کی فضائی حدود کمرشل پروازوں کے لیے کھلی ہے

ایران سمیت مغربی سمت سے آنے والی تمام پروازوں کی مانیٹرنگ شروع اسلام آباد(-)پاکستان نے ایران سمیت مغربی سمت سے آنے والی تمام پروازوں کی مانیٹرنگ شروع کردی۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ذرائع کے مطابق مغربی سرحدوں پر فضا میں ہونے والی ہر سرگرمی کو مانیٹر کیا جارہا ہے، مغرب سے آنے والی تمام مزید پڑھیں

پاکستان کے ایران کے اندر جوابی حملے، متعدد دہشت گرد ہلاک دو کیمپوں کو نشانہ بنائے جانے کی اطلاعات، ٹھیک نشانے والے فوجی حملے کیے گئے، دفتر خارجہ

ایران کی جانب سے پاکستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی اور پنجگور میں میزائل حملے کے جواب میں پاکستان نے ایران کے اندر دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر میزائل فائر کیے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ پاکستان کی جانب سے اس حملے کی تصدیق کرتے ہوئے ایران کیلئے اس جوابی کارروائی کا نام ’آپریشن مرگ مزید پڑھیں

ایران سے پاکستانی سرزمین پر راکٹ فائر، پاکستان کی شدید مذمت

اسلام آباد: پاکستان نے ایران کی جانب سے سرحدی حدود کی خلاف ورزی پر شدید مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ایران کی جانب سے پاکستانی حدود کی خلاف ورزی کی گئی ہے جو انتہائی تشویشناک ہے۔ سرحدی حدود کی خلاف ورزی کے سنگین نتائج نکل مزید پڑھیں