مجسٹریٹ کے حکم پر چار سالہ بچے کو گرفتار کر لیا گیا۔

کراچی(رپورٹ/ایم جے کے) بنائی گئی ویڈیو کے مطابق
مجسٹریٹ آکاش میگوار کے حکم پر 4 سال کے بچے کو گرفتار کر لیا گیا۔۔۔ ناظم آباد نمبر 4 کے S.H.O اور DSP صاحب بچے کو زبردستی لے گئے ہیں ۔۔۔۔
اس ظلم کے خلاف میری آواز بنیں اس وڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور مجھے انصاف دلائیں۔۔۔۔