ویمنز ونگ کویت کے زیر اہتمام مینٹل ہیلتھ سے آگاہی کا عالمی دن 2020 کے حوالے سے ویبینار #

ی او سی ویمنز ونگ کویت کے زیر اہتمام مینٹل ہیلتھ سے آگاہی کا عالمی دن 2020 کے حوالے سے ویبینار # کویت: مینٹل ہیلتھ عالمی دن 2020 کے حوالے سے پہلا شاندار ویبینار پی او سی کویت چیپٹر کے زیر اہتمام کیا گیا ۔ خواتین ونگز کی صدر محترمہ فوزیہ باسط نے پہلے ویبینار مزید پڑھیں

حکومت سندھ متعلقہ اسٹیک ہولڈرز کے تعاون سے خصوصی افراد کی زندگیوں میں مثبت تبدیلی لانا چاہتی ہے سید قاسم نوید قمر

کراچی۔12۔ اکتوبر۔ وزیر اعلٰی سندھ کے معاون خصوصی برائے محکمہ بحالی خصوصی افراد سندھ سید قاسم نوید قمر نے کہا ہے کہ محکمہ بحالی خصوصی افراد سندھ خصوصی افراد کی زندگی میں مثبت تبدیلی لانے کے لئے تمام متعلقہ اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ ہم آہنگی کی کوشش کر رہا ہے۔ اس مقصد کے حصول کے مزید پڑھیں

جی ڈی پی گروتھ(شرح نمو) کیا ہے اور اسکے معیشت پر اثرات؟؟؟؟؟؟؟

تحریر محمد ہارون حسن فتہ —————————- (ماہر معاشیات ) ————————— کسی بھی ملک کی ترقی کو دیکھنے کے لیے جو پیمانہ ہے وہ جی ڈی پی گروتھ یا شرح نمو کی بہتری اور کمی سے اندازہ لگایا جاتا ہے۔ شرح نمو کو اگر معیشت کی بہتری کو جاننے کے لیے پیمانہ بنایا جائے گا پھر مزید پڑھیں

ایک ملک ہونے کے باوجود پاکستان میں کئی طرح کے تعلیمی نظام لاگو ہیں جن سے طبقاتی سوچ پروان چڑھی

کراچی: ایک ملک ہونے کے باوجود پاکستان میں کئی طرح کے تعلیمی نظام لاگو ہیں جن سے طبقاتی سوچ پروان چڑھی۔یکساں تعلیم نظام اور یکساں نصاب کی اہمیت کو دیکھتے ہوئے حال ہی میں حکومت نے واحد قومی نصاب نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو کہ حوصلہ افزا ہے۔ تاہم اس اقدام کے حوالے مزید پڑھیں

قائدِاعظم کی ہدایت پرعمل کیا جاتا تو سقوطِ ڈھاکہ اور12 اکتوبر جیسی بغاوت نہ ہوتی

پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ قائدِ اعظم کی ہدایت پر عمل کیا جاتا توسقوطِ ڈھاکہ اور 12 اکتوبر جیسی بغاوت نہ ہوتی، اسی لیے ہم کہتے ہیں ’’ووٹ کو عزت دو‘‘۔ انہوں نے 12 اکتوبر1999ء کو سابق صدر جنرل (ریٹائرڈ) پرویز مشرف کے مارشل مزید پڑھیں