K 4 منصو بہ کی پرایویٹ اراضی کا معاوضہ نہ مل سکا

October 07,2020 K 4 منصو بہ کی پرایویٹ اراضی کا معاوضہ نہ مل سکا (رپورٹ۔اسلم شاہ) پانی کے k-4منصوبہ کی اراضی کے حصول کی مختص تقریبا پونے چار ارب روپے 630پرائیویٹ الاٹیز میں معاوضہ تقسیم نہ ہوسکا کمرشل بینک میں ڈھائی سال سے رقم کا منافع اور کمیشن ڈپٹی کمشنر ملیرہڑپ کرنے کا انکشاف ہوا مزید پڑھیں

نواز شریف کے کزن میاں اسلم بشیر کے گھر پر فائرنگ کا معاملہ ، ملزمان کی ضمانت ہائیکورٹ سے بھی خارج

ایک ملزم عمر ادریس گرفتار ، فرقان ادریس تاحال مفرور، گرفتار ملزم کوپولیس ریمانڈکیلئے 7اکتوبر صبح 9بجے ماڈل ٹاﺅن میں جوڈیشل مجسٹرکے سامنے پیش کیا جائیگا لاہور۔ نواز شریف کے کزن میاں اسلم بشیر کے گھر پر فائرنگ کرنے والے ملزمان فرقان ادریس اور عمر ادریس کی ہائیکورٹ سے بھی عبوری ضمانت خارج ہوگئی۔ پولیس مزید پڑھیں

حکومت نواز شریف کا قانونی نہیں میڈیا ٹرائل چاہتی ہے، تجزیہ کار

کراچی ( ٹی وی رپورٹ)جیو کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“ میں میزبان علینہ فاروق شیخ کے پہلے سوال نواز شریف پر غداری کا مقدمہ، وزیراعظم عمران خان کا اظہار ناپسندیدگی، حکومتی پالیسی کیا ہے؟ کا جواب دیتے ہوئے تجزیہ کاروں نے کہا کہ حکومت نواز شریف کا قانونی ٹرائل کرنے کے بجائے میڈیا ٹرائل کرنا چاہتی مزید پڑھیں

غداری کیFIR صرف حکومتی ایماء پر درج ہوسکتی ہے، شفقت محمود

کراچی (ٹی وی رپورٹ)جیوکے پروگرام ”آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ غداری کیFIR صرف حکومت کی ایماء پردرج ہوسکتی ہے، سابق اٹارنی جنرل عرفان قادر نے کہا کہ نواز شریف اور ن لیگی رہنماؤں کیخلاف بغاوت کے الزام میں ایف آئی آر درج مزید پڑھیں

سینئیر ڈائریکٹر ایچ آر ایم جمیل فاروقی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

کراچی: سندھ حکومت بلدیہ عظمی کراچی میں کونسل سروس کی پوسٹوں پر بھی تعیناتیاں کرنے لگی سینئیر ڈائریکٹر ایچ آر ایم جمیل فاروقی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ان کی جگہ گریڈ19 کے سید شفیق احمد شاہ کو سینئیر ڈائریکٹر ایچ آر ایم تعینات کیا گیا ہے کے ایم سی کے اہم ترین محکمہ مزید پڑھیں