ویمنز ونگ کویت کے زیر اہتمام مینٹل ہیلتھ سے آگاہی کا عالمی دن 2020 کے حوالے سے ویبینار #

ی او سی ویمنز ونگ کویت کے زیر اہتمام مینٹل ہیلتھ سے آگاہی کا عالمی دن 2020 کے حوالے سے ویبینار #
کویت: مینٹل ہیلتھ عالمی دن 2020 کے حوالے سے پہلا شاندار ویبینار پی او سی کویت چیپٹر کے زیر اہتمام کیا گیا

۔ خواتین ونگز کی صدر محترمہ فوزیہ باسط نے پہلے

ویبینار سیشن کی صدارت کی ۔ اس

پروگرام کا عنوان “مینٹل ہیلتھ پر” وبائی امراض کا اثر تھا۔

مقررین: محترمہ مریم اشرف محمود ، محترمہ ردا غلام (مصدقہ ہولیسٹک لائف اسٹائل کوچ اور محترمہ صدف شمیم ​​(کلینیکل ماہر نفسیات) نے شرکت کی۔


میڈیا کوریج ‘ ووپ میڈیا اور پی او سی کویت چیپٹر کے میڈیا ایڈوائزر شہزاد خان نےسر انجام دیے https://youtu.be/Pin3zp1QtmM