کراچی کے حلقے این اے 249 پر ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری نامزدگی کی جانچ پڑتال 25 مارچ تک مکمل کرلی جائے گی کراچی:الیکشن کمیشن 8اپریل کو امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ کرے گا

کراچی کے حلقے این اے 249 پر ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری

کراچی:فیضل واوڈا کی خالی کی گئی نشست پر ضمنی انتخاب 29 اپریل کو ہوگا

کراچی:کاغذات نامزدگی 13 مارچ سے 17 مارچ تک جمع کرائے جاسکیں گے

کراچی:کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 25 مارچ تک مکمل کرلی جائے گی

کراچی:الیکشن کمیشن 8اپریل کو امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ کرے گا