راشد خان فائنل میں لاہور قلندرز کو دستیاب ہوں گے، ذرائع

پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کے سیزن سیون میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کرنے والے افغان اسپنر راشد خان فائنل کھیلنے واپس آرہے ہیں۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ 27 فروری کو لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کے میچ کے لیے راشد خان دستیاب ہوں گے۔ مزید پڑھیں

یقین تھا شاہین شاہ کی کپتانی میں قلندرز ضرور فائنل کھیلے گی: عاقب جاوید

پاکستان سُپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے فائنل میں پہنچنے والی ٹیم لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے کہا ہے کہ ٹیم میں انرجی لانے کے لیے کپتان شاہین آفریدی کا بہت ہاتھ ہے، میں نہ بھی ہوں مجھے اعتماد ہوتا کہ شاہین آفریدی ٹیم کے ساتھ ہے۔ لاہور سے جاری کیے گئے مزید پڑھیں

قلندرز فائنل کی آخری گیند تک لڑیں گے: ثمین رانا

پاکستان سُپر لیگ کے فائنل میں پہنچنے والی ٹیم لاہور قلندرز کے چیف آپریٹنگ آفیسر (سی او او ) ثمین رانا نے کہا ہے کہ لاہور قلندرز کے کھلاڑی فائنل کی آخری گیند تک لڑیں گے۔ لاہور سے جاری کیے گئے بیان میں ثمین رانا نے کہا کہ لاہور قلندرز کی ٹیم فائنل میں بھی مزید پڑھیں

شاہین شاہ کا فائنل میں پہنچنے کے بعد پہلا ٹوئٹ

پاکستان سُپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے فائنل میں لاہور قلندرز کے پہنچنے پر کپتان شاہین شاہ آفریدی نے پہلا پیغام جاری کردیا۔ مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر کپتان لاہور قلندرز شاہین آفریدی نے اپنی ٹیم کی تصویر شیئر کی۔ شاہین شاہ آفریدی نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ شاندار ٹیم ورک سے ہم فائنل مزید پڑھیں

PSL 7: لاہور قلندرز فائنل میں، محمد رضوان نے کیا کہا؟

پاکستان سُپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے فائنل میں لاہور قلندرز کے پہنچنے پر ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے سوشل میڈیا پر خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔ مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں محمد رضوان نے لاہور قلندرز کو مبارکباد دی۔ محمد رضوان نے کہا کہ لاہور قلندرز اور مزید پڑھیں