آسٹریلیا کیخلاف ہوم گراؤنڈ پر کھیلنا اعزاز کی بات ہے، فواد عالم

قومی کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ بیٹر فواد عالم کہنا ہے کہ 1998ء میں جب آسٹریلوی ٹیم آئی تو تماشائی کی حیثیت سے میچ دیکھ رہا تھا، اب ان کے خلاف کھیلوں گا جو اعزاز کی بات ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد عالم نے کہا کہ کیمپ بہت اچھا جارہا ہے، میچ مزید پڑھیں

کرسٹیانو رونالڈو دنیا کی سب سے زیادہ شہرت یافتہ شخصیت بن گئے

پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو دنیا کی سب سے زیادہ شہرت یافتہ شخصیت بن گئے ہیں۔ کرسٹیانو رونالڈو فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر 400 ملین فالوورز حاصل کرنے والے دنیا کے واحد شخص بن گئے ہیں۔ اُنہوں نے دنیا بھر سے ملنے والی اس بے لوث محبت پر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک خصوصی مزید پڑھیں

حارث رؤف کے ’تھپڑ‘ پر شاہد آفریدی کا تبصرہ

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے پشاور زلمی اور لاہور قلندرز کے مابین میچ میں حارث رؤف کے کامران غلام کو تھپڑ مارنے کے معاملے پر تبصرہ کیا ہے۔ شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ اُن کی حارث سے جب بھی ملاقات ہوئی وہ بہترین رہی، حارث سادہ سے مزید پڑھیں

دھانی کی سیلیبریشن تھوڑی زیادہ ہوجاتی ہے: شاہد آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ ملتان سلطانز میں شامل فاٹ بولر شاہنواز دھانی کی وکٹ لینے پر سیلیبریشن تھوڑی اوور (زیادہ) ہوجاتی ہے۔ انہوں نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں کہا کہ شاہنواز دھانی سے میں زیادہ خوش نہیں ہوں، دھانی ابھی تک اپنی پرفارمنس میں کوئی بہتری نہیں مزید پڑھیں

ٹم ڈیوڈ کورونا وائرس کا شکار ہوگئے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز ملتان سلطانز کے اِن فارم بیٹر ٹم ڈیوڈ کورونا وائرس کا شکار ہو گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز کے غیرملکی کھلاڑی ٹم ڈیوڈ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے، معمول کے مطابق ہونے والی پی سی آر ٹیسٹنگ میں ان کا مزید پڑھیں