موجودہ حکومت کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے پاکستان عالمی سطح پر دومگو کی صورتحال سے دوچار ہے۔ ہم جب بات کرتے ہیں کہ ہم آئی ایم ایف کو اپنے ملک کی سلامتی دے چکے ہیں تو ہمیں کہا جاتا ہے کہ آئی ایم ایف کے خلاف کیوں باتیں کرتے ہو آپ نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان پر موجودہ آئی ایم ایف کے گورنر کو بٹھایا ہوا ہے عقل کے اندھوں تمھارے قومی رازوں کا چور ہے

پشاور (جہانزیب راشد) جمعیت علمائے اسلام ف کے صوبائی ترجمان عبدالجلیل جان نے ایڈ ہاک ڈاکٹرزکے بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے پاکستان عالمی سطح پر دومگو کی صورتحال سے دوچار ہے۔ ہم جب بات کرتے ہیں کہ ہم آئی ایم ایف کو اپنے ملک مزید پڑھیں

ماں کا دودھ بچوں میں قوت مدافعت اور خوداعتمادی پیدا کرتا ہے۔ بریسٹ فیڈنگ کی اہمیت کو تمام اسپتالوں میں اجاگر کیا جائے۔دوران زچگی کے دوران بروقت علاج کی سہولتوں کی فراہمی سے شرح اموات پر قابوپایاجاسکتا ہے

ماں کا دودھ بچوں میں قوت مدافعت اور خوداعتمادی پیدا کرتا ہے۔ بریسٹ فیڈنگ کی اہمیت کو تمام اسپتالوں میں اجاگر کیا جائے۔دوران زچگی کے دوران بروقت علاج کی سہولتوں کی فراہمی سے شرح اموات پر قابوپایاجاسکتا ہے۔ کراچی میں تین روزہ عالمی امراض نسواں کانفرنس کے اختتام پر ماہرین نے سفارشات پیش کردیں ۔پروفیسر مزید پڑھیں

کراچی لٹریچر فیسٹول کا کورونا وبا میں کمی کے بعد لائیوانعقاد تین روزہ جشن تقریبات 4سے 6مارچ تک بیچ لگژری ہوٹل میں ہوں گی

کراچی (یکم مارچ، 2022) ادب، ثقافت اور فنون سے محبت کرنے والے افراد کو کراچی لیٹریچر فیسٹول (کے ایل ایف) میں اپنے پسند کی ادبی شخصیات، فنکاروں، ماہر تعلیم اور دانشوروں سے بالآخر ملنے کا موقع ملے گا کیونکہ کراچی لیٹریچر فیسٹول کے لائیو ایونٹ کا انعقاد 4 سے 6 مارچ تک بیچ لگژری ہوٹل مزید پڑھیں

پاکستان پیپلزپارٹی نے منگل کے روز 2018ءکے انتخابات میں دھاندلی سے متعلق اپنی رپورٹ چیف الیکشن کمشنر کے حوالے کر دی ہے جس میں الیکشن کمشن پر زور دیا گیا ہے کہ وہ 2018ءکے عام انتخابات میں ہونے والی واضح چوری اور دھاندلی کے خلاف قانون کے تحت کارروائی کرے۔

اسلام آباد( یکم مارچ 2022) پاکستان پیپلزپارٹی نے منگل کے روز 2018ءکے انتخابات میں دھاندلی سے متعلق اپنی رپورٹ چیف الیکشن کمشنر کے حوالے کر دی ہے جس میں الیکشن کمشن پر زور دیا گیا ہے کہ وہ 2018ءکے عام انتخابات میں ہونے والی واضح چوری اور دھاندلی کے خلاف قانون کے تحت کارروائی کرے۔ مزید پڑھیں

گورنر سندھ عمران اسماعیل سے وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب و داخلہ بریگیڈیئر (ر) محمد مصدق عباسی کی گورنر ہاوس میں ملاقات

گورنر سندھ عمران اسماعیل سے وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب و داخلہ بریگیڈیئر (ر) محمد مصدق عباسی کی گورنر ہاوس میں ملاقات موجودہ سیاسی صورتحال اور کرپشن کے خاتمے کے لیے حکومتی اقدامات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال معاشی چیلنجز اور مہنگائی سے نمٹنے کے لیے پاکستان کو کرپشن اور بدعنوانی سے مزید پڑھیں