پیکا کیخلاف صحافیوں کی جدوجہد میں ان کے ساتھ ہیں۔ پیکا ایکٹ میں کی گئی ترامیم آزادی اظہار رائے اور آزادی صحافت کے خلاف ہیں- ریحام خان

کراچی: وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ وہ پیکا کیخلاف صحافیوں کی جدوجہد میں ان کے ساتھ ہیں۔ پیکا ایکٹ میں کی گئی ترامیم آزادی اظہار رائے اور آزادی صحافت کے خلاف ہیں آزادی اظہار رائے بنیادی انسانی حقوق میں سے ایک ہے اور اس آزادی کو چھیننا آمریت مزید پڑھیں

ہر دلعزیز صحافی رہنما، پی ایف یو جے کے نائب صدر لالہ اسد پٹھان کی والدہ محترمہ اس دار فانی کو خیر باد کہ گئی ہیں جن کی نماز جناہ آج 2 ُ بجے دوپہر سکھر میں ادا کی جائے گی۔ دکھ کی اس گھڑی میں ہم لالہ اسد پٹھان اور ان کے خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔

ہر دلعزیز صحافی رہنما، پی ایف یو جے کے نائب صدر لالہ اسد پٹھان کی والدہ محترمہ اس دار فانی کو خیر باد کہ گئی ہیں جن کی نماز جناہ آج 2 ُ بجے دوپہر سکھر میں ادا کی جائے گی۔ دکھ کی اس گھڑی میں ہم لالہ اسد پٹھان اور ان کے خاندان کے مزید پڑھیں

سکاو¿ٹس پوری دنیا میں امن کے سفیر ہیں اور قیام امن کے لئے اہم کردار ادا کر رہے ہیں

اٹک (مہتاب منیرخان سے) سکاو¿ٹس پوری دنیا میں امن کے سفیر ہیں اور قیام امن کے لئے اہم کردار ادا کر رہے ہیں ان خیالات کا اظہار صوبائی سیکرٹری پنجاب بوائے سکاوٹس ایسوسی ایشن پنجاب محمد طارق قریشی نے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کالی ڈلی میں ورلڈ سکاوٹس ڈے کی تقریب سے خطاب میں کیا مزید پڑھیں

عالمی مارکیٹ میں اربوں رو پے مالیت کی منشیا ت سمگل کر نے والی گا ڑی کو مو ٹر وے پر حا دثہ ، ملزمان گا ڑی چھوڑ کر فرار ، مو ٹر وے پو لیس نے منشیا ت برآمد کر کے تھا نہ صدر حسن ابدا ل پو لیس کے حوالے کر دی

اٹک (مہتاب منیرخان سے) عالمی مارکیٹ میں اربوں رو پے مالیت کی منشیا ت سمگل کر نے والی گا ڑی کو مو ٹر وے پر حا دثہ ، ملزمان گا ڑی چھوڑ کر فرار ، مو ٹر وے پو لیس نے منشیا ت برآمد کر کے تھا نہ صدر حسن ابدا ل پو لیس کے مزید پڑھیں

: سماعت سے متاثرہ طلبہ اور ڈگری کلاسز

تحریر ۔۔۔۔شہزاد بھٹہ ============== تعلیم کا حصول ھر مسلمان پر فرض ھے اسلام کا یہ بنیادی فلسفہ ھے کہ ھر مسلمان عورت اور مرد تعلیم حاصل کرے ۔۔ جیسے نارمل افراد کے لیے لازم کے وہ تعلیم و تربیت حاصل ھے اسی طرح معذور افراد کا بھی بنیادی حق ھے کہ وہ تعلیم حاصل کرے مزید پڑھیں