نصرت باروچا کا 6 ہزار خواتین کے ہمراہ رقص، عالمی ریکارڈ بنادیا

نصرت باروچا نے بیک وقت 6 ہزار خواتین کے ہمراہ ’’گھومر رقص‘‘ کرکے عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔ بالی ووڈ اداکارہ نصرت باروچا نے جےپور میں اپنی نئی فلم ’جنہت میں جاری‘ کی پروموشن کے دوران ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔ نصرت نے فلم کے ساتھی اداکار اَنُود سنگھ اور 6 ہزار خواتین کے ہمراہ راجپوتوں کے مزید پڑھیں

ہم سری لنکا میں محفوظ ہوں گے، ایلیکس کیری

آسٹریلوی وکٹ کیپر بیٹر ایلیکس کیری کا کہنا ہے کہ ہم سری لنکا میں محفوظ ہوں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایلیکس کیری نے کہا کہ سری لنکا کی صورتحال پر ہمیں متعدد بار بریفنگ دی گئی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ یقین ہے کہ سری لنکا میں سیکیورٹی کے تمام مزید پڑھیں

سابق سری لنکن ٹیسٹ کرکٹر ہشان تلکارتنے کی جاوید میانداد سے ملاقات

سری لنکا کے سابق ٹیسٹ کرکٹر ہشان تلکارتنے نے پاکستانی لیجنڈ بیٹر جاوید میاں داد سے کراچی میں ملاقات کی ہے۔ سری لنکن ویمنز ٹیم کے ہیڈ کوچ ہشان تلکارتنے نے سابق پاکستانی کپتان سے اُن کے گھر جاکر ملاقات کی۔ اس ملاقات میں سری لنکن ویمنز ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ اور ٹرینر بھی موجود مزید پڑھیں

امریکی بزنس مین نے انگلش فٹبال کلب چیلسی خرید لیا

امریکی بزنس مین ٹوڈ بوہلے نے روسی بزنس مین سے انگلش فٹ بال کلب چیلسی خرید لیا ہے۔ ٹوڈ بوہلے چیلسی کے نئے مالک بن گئے ہیں، انہوں نے روسی بزنس مین رومن ابراہیم ووچ سے انگلش فٹ بال کلب خریدا ہے۔ امریکی بزنس مین نے چیلسی فٹ بال کلب کا سودا 4 اعشاریہ 25 مزید پڑھیں

پی سی بی کو پاک، ویسٹ انڈیز سیریز ملتان میں کرانے کی تحریری اجازت مل گئی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ون ڈے سیریز ملتان میں کرانے کی تحریری اجازت مل گئی۔ اجازت ملنے کے بعد پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی 3 ایک روزہ میچوں کی سیریز ملتان منتقل کردی گئی ہے۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں سیریز کے میچز 8، 10 اور 12 جون مزید پڑھیں