ڈپٹی کمشنر سائوتھ کیپٹن ریٹائرڈ عبدالستار عیسائی نے بچوں کو پولیو کے قطرے پلا کر سال 2022 کی چوتھی انسداد پولیو مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا ۔

ڈپٹی کمشنر سائوتھ کیپٹن ریٹائرڈ عبدالستار عیسائی نے بچوں کو پولیو کے قطرے پلا کر سال 2022 کی چوتھی انسداد پولیو مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا ۔ 27 جون سے 3 جولائی تک پولیو مہم چلائی جا رہی ہے سندھ حکومت کا ٹارگٹ ہے کہ ضلع جنوبی میں 3 لاکھ 22 ہزار بچوں کو مزید پڑھیں

جیکب آباد میونسپل بلدیہ کے 31وارڈزمیں سے27 پر پی پی کامیاب دوپر پی ٹی آئی اورایک آزادامیدوار نے بھی میدان مارلیا

جیکب آباد:رپورٹ ايم ڈی عمرانی۔ جیکب آباد میونسپل بلدیہ کے 31وارڈزمیں سے27 پر پی پی کامیاب دوپر پی ٹی آئی اورایک آزادامیدوار نے بھی میدان مارلیاتفصیلات کے مطابق جیکب آبادکے 31وارڈزکے ملنے والے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق 27وارڈزپر پی پی کامیاب ہوگئی ہے جبکہ شہر کے دووارڈزپر پی ٹی آئی اورایک مزید پڑھیں

صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق اچانک ٹی ایچ کیو ہسپتال سمن آبادلاہور پہنچ گئے

لاہور( جنرل رپورٹر  )صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق اچانک ٹی ایچ کیو ہسپتال سمن آبادلاہور پہنچ گئے۔* صوبائی وزیرنے ٹی ایچ کیوہسپتال سمن آباد میں ایمرجنسی، سٹورروم، مائنرآپریشن تھیٹرزسمیت مختلف شعبہ جات کاتفصیلی دورہ کیا۔خواجہ سلمان رفیق نے ٹی ایچ کیوہسپتال سمن آباد میں ڈاکٹرزکی حاضری، مریضوں کو ادویات کی فراہمی، صفائی ستھرائی کے انتظامات اور ایمرجنسی مزید پڑھیں

اس تصویر میں یہ بادل ہیں یا سمندر؟

اس حیرت انگیز تصویر کو دیکھنے والے سوشل میڈیا صارفین سوچ میں پڑ گئے ہیں کہ آسمان میں سمندر ہے یا سمندر کے بیچ سڑک جارہی ہے۔ تصویر حقیقی ہے یا پھر اسے فوٹوشاپ کیا گیا ہے۔ مینیسوٹا سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون تھریسا برگن لوکاس (Theresa Birgin Lucas) نے اپنے فیس بک اکاؤنٹ مزید پڑھیں

صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق نے یونین کونسل 83کی کچی آبادیوں میں معصوم بچوں کو پولیوکے حفاظتی قطرے پلاکر سات روزہ انسدادپولیومہم کا افتتاح کردیا

لاہور( جنرل رپورٹر  )صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق نے یونین کونسل 83کی کچی آبادیوں میں معصوم بچوں کو پولیوکے حفاظتی قطرے پلاکر سات روزہ انسدادپولیومہم کا افتتاح کردیا۔اس موقع پر سی ای او لاہورڈاکٹرفیصل،ڈپٹی سیکرٹری سیدرملہ اور یونیسف کے افسران موجود تھے۔صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق نے یوسی 83میں ڈسپنسری کا دورہ کرکے طبی سہولیات کابھی مزید پڑھیں