ڈپٹی کمشنر سائوتھ کیپٹن ریٹائرڈ عبدالستار عیسائی نے بچوں کو پولیو کے قطرے پلا کر سال 2022 کی چوتھی انسداد پولیو مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا ۔

ڈپٹی کمشنر سائوتھ کیپٹن ریٹائرڈ عبدالستار عیسائی نے بچوں کو پولیو کے قطرے پلا کر سال 2022 کی چوتھی انسداد پولیو مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا ۔


27 جون سے 3 جولائی تک پولیو مہم چلائی جا رہی ہے

سندھ حکومت کا ٹارگٹ ہے کہ ضلع جنوبی میں 3 لاکھ 22 ہزار بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے، ڈپٹی کمشنر جنوبی

*میڈیا مثبت طریقے سے پولیو مہم کی تشہیر کرے، ڈپٹی کمشنر جنوبی کیپٹن ریٹائرڈ عبدالستار عیسائی

*میڈیا والدین کو قائل کرنے میں سندھ حکومت کی مدد کرے تاکہ پولیو سے بچاؤ ممکن ہو سکے، ڈی سی سائوتھ


*والدین کے بھی ذمہ داری بنتی ہے کہ پولیو کے قطرے پلانے میں میں سندھ گورنمنٹ کا ساتھ دیں تا کہ زندگی بھر کے لیے پولیو وائرس سے بچوں کو محفوظ کیا جا سکے۔ ڈپٹی کمشنر ساؤتھ عبدالستار عیسائی

ضلعی انتظامیہ اس سلسلے میں تمام اسٹیک ہولڈرز سے روزانہ کے بنیاد پر میٹنگز کا انعقاد کرے، اس بات کو یقینی بنائے کہ پولیو مہم کے دوران آنے والی مشکلات کو بروقت مناسب انداز میں حل کیا جاسکے، ڈی سی سائوتھ کیپٹن ریٹائرڈ عبدالستار عیسائی

=================