جیکب آباد میونسپل بلدیہ کے 31وارڈزمیں سے27 پر پی پی کامیاب دوپر پی ٹی آئی اورایک آزادامیدوار نے بھی میدان مارلیا


جیکب آباد:رپورٹ ايم ڈی عمرانی۔
جیکب آباد میونسپل بلدیہ کے 31وارڈزمیں سے27 پر پی پی کامیاب دوپر پی ٹی آئی اورایک آزادامیدوار نے بھی میدان مارلیاتفصیلات کے مطابق جیکب آبادکے 31وارڈزکے ملنے والے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق 27وارڈزپر پی پی کامیاب ہوگئی ہے جبکہ شہر کے دووارڈزپر پی ٹی آئی اورایک سیٹ آزادامیدوارنے اپنے نام کی ہے جیکب آبادکے وارڈایک پر محمد عظیم سومرو،وارڈ02پر پی ٹی آئی کے عبدالحفیظ رڈ،وارڈ 03پر پی پی


کے ہارون سومرو،وارڈ 04پر پی ٹی آئی کے غلام حسین عمرانی،اور وارڈ 05پر پی پی کے غوث بخش مغیری 1359ووٹ لے کر کامیاب ہوئے ہیں جبکہ ان کے مد مقابل آزاد امیدوار 450ووٹ لے سکے اسی طرح وارڈ 06پر پی پی کے نثار احمد جکھرانی،07پر نصراللہ سرکی،08پر عبدالرب لاشاری،09پر خالد حسین جھلن،10پر محمد حنیف بلیدی،11پر دلمراد لاشاری،12پر دیوآنند،13پر مبشر حسین جویوکامیاب ہوئے وارڈ 14کی سیٹ آزاد امیدوار ایڈوکیٹ زاہد سومرونے 238ووٹ لے کر اپنے نام کی وارڈ 15پرسید ظاہر شاہ،وارڈ 16پر پیپلزپارٹی کے آصف علی مغیری،17پر عبدالمالک کھوسو،18پر علی


دوست رند،19پر ڈاکٹر غلام قادر ٹالانی،20پر گل محمد ٹالانی،21پر سوہنوخان لاشاری،22پر تنویر بروہی،25پرظفر علی لاشاری،26پر اسداللہ شاہ،27پر شہریار لاشاری،28پر عثمان پٹھان،29پر طاہر علی پیرزادہ،30پر رضوان میر جت اور 31پر ولہاری خان مغیری کامیاب قرار پائے ہیں جبکہ وارڈ 23پر غلام عباس جکھرانی اور وارڈ 24پر پی پی کے سید رحیم شاہ بلا مقابلہ پہلے ہی کامیاب ہوچکے ہیں۔

============================