لاہور(جنرل رپورٹر)نیشنل کالج آف آرٹس لاہور میں کشمیریوں سے یکجہتی کے لیے یوم یکجہتی کشمیر بھرپور انداز میں منایا گیا

لاہور(جنرل رپورٹر)نیشنل کالج آف آرٹس لاہور میں کشمیریوں سے یکجہتی کے لیے یوم یکجہتی کشمیر بھرپور انداز میں منایا گیا۔ اس دن کی مناسبت سے این سی اے سے باہر مال روڈ پربڑی پکچر وال بنائی گی، جبکہ ظہور الاخلاق گیلری این سی اے میں کشمیر ڈے کی مناسبت سے پوسٹرز کی نمائش کا انعقاد مزید پڑھیں

ریڈیو پاکستان لاہور کے پروگرام فن اور فنکار میں موسیقار ناشاد کے فن اور شخصیت پر جاری پروگرام کا پہلا حصہ نشر کیا گیا

ریڈیو پاکستان لاہور کے پروگرام فن اور فنکار میں موسیقار ناشاد کے فن اور شخصیت پر جاری پروگرام کا پہلا حصہ نشر کیا گیا جس کے میزبان مدثر قدیر اور ڈاکٹر امجد پرویز جبکہ گلوکار ضیاء الرحمان نے خصوصی شرکت کی اس موقع پر ڈاکٹر امجد پرویزکا کہنا تھا کہ ناشاد نے 1940 اور 1950 مزید پڑھیں

ملک معاشی بحران کا شکار، سیاستدان “اپنی اپنی ڈفلی اپنا اپنا راگ ” میں مصروف:پاسبان

پاکستان کو انگریزوں کا دیا ہوا نظام اور ان کے پشتینی غلام کھا گئے:اقبال ہاشمی بگ تھریز مفادات کا ٹولہ ہے، ان سے نجات حاصل کئے بغیر مسائل حل نہیں ہوں گے ملک کوجذباتی نعروں اور عوام کے خون کی بجائے دانشمندی اور حکمت عملی کی ضرورت ہے کراچی( ) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے جنرل مزید پڑھیں

گورنر سندھ کا سابق صدر مملکت پرویز مشرف کے انتقال پر اظہار افسوس

کراچی ( فروری 05) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے سابق صدر مملکت پرویز مشرف کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور درجات کی بلندی کےلئے دعا کی ہے۔ گورنر سندھ نے کہا کہ اللہ تعالی لواحقین کو اس صدمہ کو برداشت کرنے کی توفیق دے۔ ===================

ڈاکٹر برہان الدین احمد سعیدی کی قونصل جنرل ترکیہCemal Sanguسے ملاقات پاک ترکیہ تعلقات، مولانا روم کی مثنوی کی تعلیمات، 2023 میں عالمی سطح پر ترکیہ کی بڑھتے ہوئے کردار پر تبادلہ خیال

کراچی ( فروری 05) شارح مثنوی اور سجادہ نشین خانقائے مولائے روم ڈاکٹر برہان الدین احمد سعیدی نے قونصل جنرل ترکیہCemal Sanguسے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاک ترکیہ تعلقات، مولانا روم کی مثنوی کی تعلیمات، 2023 میں عالمی سطح پر ترکیہ کی بڑھتے ہوئے کردار اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا مزید پڑھیں