مراد علی شاہ کا مشہور گائک شوکت علی کے بیٹے کو فون

* وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا مشہور گائک شوکت علی کے بیٹے کو فون * وزیراعلیٰ سندھ نے شوکت علی کی صحت کے بارے میں دریافت کیا * شوکت علی جگرکے مرض میں مبتلہ ہیں اور پنجاب کے اسپتال میں زیرعلاج ہیں *شوکت علی ملک کے اثاثے ہیں،وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ مزید پڑھیں

ملائشین وزیر اعظم نے خود کو قرنطینہ کر لیا

ملائشیا کے وزیر مذہبی امور کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد ملائشیا کے وزیر اعظم نے خود کو قرنطینہ کرنے کا فیصلہ کیا۔ ملائشین وزیر مذہبی امور نے وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں شرکت کی تھی جہاں انہوں نے وزیر اعظم کے ہمراہ پریس کانفرنس بھی کی تھی۔ اجلاس میں شریک دیگر حکام بھی مزید پڑھیں

بھارت – چپس کا پیکٹ کمسن بچی کی موت کی وجہ بن گیا

یہ واقعہ بھارتی ریاست آندھراپردیش میں پیش آیا جہاں ماں نے اپنی ایک سالہ بچی کے لیے چپس خریدا جس میں ایک چھوٹا سا کھلونا بھی موجود تھا۔ رپورٹ کے مطابق ضلع وجیا نگر میں مونیکا نامی بچی نے چپس تو کھا لیا لیکن اس میں موجود کھلونے کو بھی نگل گئی جس کے باعث مزید پڑھیں

عمران خان ملک لوٹنے والوں سے پورا حساب لیں گے، فیصل جاوید

عمران خان ملک لوٹنے والوں سے پورا حساب لیں گے، فیصل جاوید اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ریاستی اداروں پرحملے کرنا ن لیگ کاپرانا وتیرہ ہے کہ خرید لو یا دھمکا دو، یہ نیا نہیں ان کا پرانا طریقہ واردات ہے،شریف خاندان نے ریاستی و قومی اداروں کے مزید پڑھیں

پروگرام خلیج ٹائم’ طارق اقبال کے ساتھ آج کا موضوع : نوجوان نسل میں فنون لطیفہ ‘ شعر و ادب سے دوری

پروگرام خلیج ٹائم’ طارق اقبال کے ساتھ آج کا موضوع : نوجوان نسل میں فنون لطیفہ ‘ شعر و ادب سے دوری ۔ کتابوں میں عدم دلچسپی وجوہات اور اس کا حل کیا ہے؟ شریک گفتگو جناب سعود عثمانی ۔ شاعر و ادیب’ جناب مبشر میر – سینئر صحافی ‘ صدر کراچی ایڈیٹرز کلب اور مزید پڑھیں