وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور سردار ایاز صادق سے کینیڈین ہائی کمشنر لیسلی سکینلونا کی ملاقات

اسلام آباد: یکم فروری 2023 وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور سردار ایاز صادق سے پاکستان میں کینیڈ کی ہائی کمشنر لیسلی سکینلونا نے آج وزارت اقتصادی امور میں ملاقات کی جس میں سیکرٹری ای اے ڈی اور اقتصادی امور ڈویژن کے دیگراعلیٰ حکام بھی موجود تھے ۔ وفاقی وزیر اقتصادی امور نے کینیڈین ہائی کمشنر مزید پڑھیں

نگران صوبائی وزیر صحت ڈاکٹرجاویداکرم نے سروسزانسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسزکا دورہ کیا

لاہور(جنرل رپورٹر)نگران صوبائی وزیر صحت ڈاکٹرجاویداکرم نے سروسزانسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسزکا دورہ کیا۔پرنسپل سروسزانسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسزپروفیسرفاروق افضل نے نگران صوبائی وزیر صحت ڈاکٹرجاویداکرم کااستقبال کیا اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔نگران صوبائی وزیر صحت ڈاکٹرجاویداکرم نے سروسزانسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسزمیں اکیڈمک کونسل کے اجلاس کی صدارت بھی کی۔اس موقع پر پروفیسرطیبہ مزید پڑھیں

صوبائی وزیر سکول و ہائیر ایجوکیشن پنجاب منصور قادر کی زیر صدارت پروگرام مانیٹرنگ اینڈ ایمپلیمینٹیشن یونٹ (PMIU) لاہور میں اہم جائزہ اجلاس کا انعقاد کیا گیا

لاہور(جنرل رپورٹر)صوبائی وزیر سکول و ہائیر ایجوکیشن پنجاب منصور قادر کی زیر صدارت پروگرام مانیٹرنگ اینڈ ایمپلیمینٹیشن یونٹ (PMIU) لاہور میں اہم جائزہ اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر منصور قادر کا کہنا تھا کہ محکمہ سکول ایجوکیشن اور محکمہ ہائیر ایجوکیشن سے جُڑے تمام اداروں و افسران کو اپنی کارکردگی کو مزید مزید پڑھیں

مدرسہ عربیہ تعلیم القران جامع مسجد کبری میں بین المذاہب امن کانفرنس سابق معاون خصوصی وزیراعلی پنجاب برائے انسانی حقوق رابنسن عزیز فرانسس کی شرکت چئیرمن کل مسالک بورڈ مولانا عاصم مخدوم کی بھی شرکت

لاہور 02 فروری: لاہور میں کل مسالک علماء بورڈ کے زیراہتمام مدرسہ عربیہ تعلیم القران جامع مسجد کبری میں بین المذاہب امن کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں تمام مکاتب فکر کے علماءکرام و مشائخ عزام سمیت ہندو اور کرسچن کمینونٹی نے شرکت کی۔کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ممبر اسلامی نظریاتی کونسل پیر سید مزید پڑھیں

وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ سے ترکی کے سرمایہ کاروں کے وفد کی ملاقات ،ٹیکنالوجی اور سرمایہ کاری کی پیشکش پاکستان خصوصاً سندھ میں سرمایہ کاری اور ٹیکنالوجی کے تبادلے کی ترکی کے وفد کی جانب سے پیشکش کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں ناصر حسین شاہ

مور خہ 2 فروری2023 کرا چی2 فروری ۔صوبائی وزیر بلدیات ، پبلک ہیلتھ انجینئرنگ سید ناصر حسین شاہ سے ترکی کے 50 سے زائد کمپنیز پر مشتمل سرمایہ کاروں کے ایک نمائندہ وفد نے ان کے دفتر سندھ سیکریٹریٹ میں ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور اور سرمایہ کاری اور ٹیکنالوجی کے تبادلوں پر مزید پڑھیں