
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، آزاد کشمیر اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ اسلام آباد اور راولپنڈی، مری، آزاد کشمیر میں سماہنی، بھمبر، کے پی میں پشاور، باجوڑ میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی ہے مزید پڑھیں
















































