آج میرے لیے فخر اور احساس کا دن ہے۔

آج میرے لیے فخر اور احساس کا دن ہے۔ ورلڈ بینک سے منسلک ایک معتبر این جی او کی نمائندہ نے مجھ سے ملاقات کی اور باقاعدہ چھ ماہ کے معاہدے کے تحت مجھے یہ اہم ذمہ داری سونپی گئی ہے کہ میں کراچی سے حیدرآباد اور میرپورخاص ڈویژن کے تمام اضلاع میں موجود TMCs مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی نے خورشید شاہ کی خیریت دریافت کی اور ان کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کی

کراچی: چیئرمین سینیٹ اور سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے رکن قومی اسمبلی سید خورشید احمد شاہ سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی۔ یوسف رضا گیلانی نے خورشید شاہ کی خیریت دریافت کی اور ان کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کی۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال اور باہمی مزید پڑھیں

اسلام آباد، آزاد کشمیر اور خیبر پختونخوا میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، آزاد کشمیر اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ اسلام آباد اور راولپنڈی، مری، آزاد کشمیر میں سماہنی، بھمبر، کے پی میں پشاور، باجوڑ میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی ہے مزید پڑھیں

اوپن اے آئی نے نیا اے آئی براؤزر ’اٹلس‘ پیش کردیا

اوپن اے آئی کے سی ای او سم آلٹمین نے آج چیٹ جی پی ٹی اٹلس کے نام سے مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے چلنے والا ویب براؤزر لانچ کر دیا جس کا مقصد مارکیٹ میں گوگل کروم کی بالادستی کو کمزور یا ختم کرنا ہے۔ اوپن اے آئی کے چیف سم آلٹمین نے لائیو مزید پڑھیں

روٹری کلب آف کراچی گرین کی جانب سے فہیم اخوند کو اعزازی ممبر شپ

روٹری کلب آف کراچی گرین کی جانب سے فہیم اخوند کو اعزازی ممبر شپ کراچی (رپورٹ شاہد غزالی) روٹری کلب آف کراچی گرین کی جانب سے جامعہ کراچی المنائی ایسوسی ایشن ہیوسٹن امریکہ کے صدر فہیم اخوند کو اعزازی ممبر شپ دی گئی۔ اس موقع پر انھیں تعلیمی خدمات اور سماجی سر گرمیوں پر شیلڈ مزید پڑھیں