افراد باہم معذور ہماری سماجی و قومی زندگی کا اہم حصہ ہیں ان کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنا انسانی وقار اور شمولیتی معاشرے کے فروغ کا مظہر ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

افراد باہم معذور ہماری سماجی و قومی زندگی کا اہم حصہ ہیں ان کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنا انسانی وقار اور شمولیتی معاشرے کے فروغ کا مظہر ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اسلام آباد، 21 اکتوبر وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ افراد باہم معذور ہماری سماجی اور قومی مزید پڑھیں

چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت مانیٹرنگ اور ایویلوایشن (Monitoring and Evaluation) کی مکمل طور پر فعالیت کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا

کوئٹہ 21اکتوبر۔ چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت مانیٹرنگ اور ایویلوایشن (Monitoring and Evaluation) کی مکمل طور پر فعالیت کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں پراجیکٹس اور پروگرامز کی پیش رفت، کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری ترقیات ذاہد سلیم، سیکرٹری ایمپلیمینٹیشن زیشان و دیگر نے مزید پڑھیں

صوبائی وزیر خوراک حاجی نور محمد دمڑ کا صوبائی وزیر تعلیم راحیلہ حمید خان درانی کے گھر آمد اور انکے اہل خانہ سے انکی والدہ کے انتقال پر تعزیت کی

کوئٹہ 21 اکتوبر . صوبائی وزیر خوراک حاجی نور محمد دمڑ کا صوبائی وزیر تعلیم راحیلہ حمید خان درانی کے گھر آمد اور انکے اہل خانہ سے انکی والدہ کے انتقال پر تعزیت کی اور اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ ماں جیسی عظیم ہستی کا بچھڑ جانا ایک ناقابلِ تلافی نقصان ہے جسے الفاظ مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کی طرح بلوچستان بھی دہشت گردی سے متاثر ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

خیبرپختونخوا کی طرح بلوچستان بھی دہشت گردی سے متاثر ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی خیبر پختونخوا حکومت بلٹ پروف گاڑیاں لینے سے انکاری ہے تو یہ بلوچستان کو منتقل کی جائیں، میر سرفراز بگٹی کی وفاقی وزیر داخلہ سے درخواست بلوچستان کو دہشت گردی کے خلاف موثر اقدامات کے لیے اضافی حفاظتی سازوسامان مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا لاہور کے علاقے مزنگ میں ڈور پھرنے سے موٹر سائیکل سوار نوجوان کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کاا ظہار

ٹیکرز برائے الیکٹرانک میڈیا لاہور:…… وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا لاہور کے علاقے مزنگ میں ڈور پھرنے سے موٹر سائیکل سوار نوجوان کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کاا ظہار وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا 21سالہ نعمان کے سوگوار خاندان سے اظہار ہمدردی و تعزیت وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا غیر قانونی مزید پڑھیں